CTN

امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں تیزی آگئی*

*امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں تیزی آگئی* امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں تیزی آگئی ہے اور امریکہ کا ملکی سلامتی کو خطرہ کے باعث چینی سافٹ ویئرز کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ چینی ملکیت […]

اڑتے جہاز میں بھکاری گھس گیا فضائی تاریخ کا انوکھا واقعہ

پاکستان میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ کراچی ایک جہاز میں بھکاری گھس آیا حیران کن صورتحال فضائی میزبان سر پکڑ کر رہ گئے بھکاری سندھی زبان بولتےسنا جا سکتا ہے فضائی میزبان اور مسافروں سے جہاز کے اندر بھیک مانگتے دیکھا جا سکتا ہے.فوٹیج بھکاری کو.سمجھانے کے لئے ائیر ہوسٹس کی منت سماجنت غیر […]

تبدیلی سرکار نے عید قربان پر عوام کی قربانی کردی پٹرولیم مصنوعات 5روپے لیٹر مہنگی کردیں

اسلام آباد: بیورو چیف میاں نعیم : وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کی منظوری دے دی۔ حکومت نے عید قربان کے موقع پرعوام پر پیٹرول بم گرا دیا اور وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دے کر باضابطہ نوٹیفکیشن […]

کورونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں

کورونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور اس مقصد کے لے رضاکاروں کے ناموں کے اندارج کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔ وائس چانسلریونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے کورونا کی ویکسین کی آزمائش پاکستان میں بھی […]

اسوہء ابراہیمی مسلم امہ کو اپنی ذات کواعلی انسانی مقاصد کے لئے وقف کر دینے کا پیغام دیتی ہے۔: ملک عمر فاروق

فیصل آباد( حشمت خان)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے کھیل و امور نوجوانان ملک عمر فاروق نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ اسوہء ابراہیمی مسلم امہ کو اپنی ذات کواعلی انسانی مقاصد کے لئے وقف کر دینے کا پیغام دیتی ہے۔ افراد کی قربانی ہی معاشرے اور قوم […]

تیز رفتار موٹر سائیکل کے چین میں اچانک دوپٹہ پھنس جانے سے 25سالہ ماں اور 3 ماہ کا بچہ گر کر شدید زخمی ہو گئے

ننکانہ صاحب: ملک جعفر :: سٹی ننکانہ نزد کچہری پھاٹک تیز رفتار موٹر سائیکل کے چین میں اچانک دوپٹہ پھنس جانے سے 25سالہ ماں اور 3 ماہ کا بچہ گر کر شدید زخمی ہو گئے حادثہ میں ماں روڈ پر گر کر شدید زخمی ہو گئی جبکہ بچہ ماں کی گود سے نکل کر موٹر […]

ٹرمپ الیکشن سے بھاگنے لگے الیکشن ملتوی کرنے کی تجویز دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے دھاندلی کی خدشات ظاہر کرتے ہوئے نومبر میں ہونے والے امریکا کے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں امریکی صدر نے لکھا کہ اگر ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالے گئے تو یہ ہماری تاریخ کے سب سے زیادہ جعل سازی  پر مبنی اور نادرست […]

چمن بارڈر پر کشیدگی پاک افغان فورسزکے درمیان شدید جھڑپیں فائرنگ کاتبادلہ جاری

بلوچستان کے شہر چمن میں پاکستان اور افغانستان کو ملانے والے سرحدی گیٹ پر پاکستانی فورسز اور مشتعل مظاہرین کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں ایک افغان خاتون سمیت 3افرادجاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔ اس جھڑپ کے بعدپاکستان اورافغانستان کی سکیورٹی فورسزکے درمیان بھی فائرنگ کاتبادلہ شروع ہوگیا جوتاحال جاری ہے۔فائرنگ کے دوران […]

پب جی گیم پر عائد پابندی ختم

سلام آباد: بیورو چیف میاں نعیم :: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر عائد کردہ پابندی ختم کردی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پی ٹی اے اور پراکسیما بیٹا پرائیویٹ  لمیٹڈ (پی بی) کے قانونی نمائندوں کا ایک اجلاس ہوا ہے جس میں  پراکسیما […]

اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے سرگودھا روڑ پر غیر قانونی مویشی منڈی ختم کرادی۔انہوں نے بعض عوامی شکایات پر موقع کا دورہ

فیصل آباد(حشمت خان)ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے سرگودھا روڑ پر غیر قانونی مویشی منڈی ختم کرادی۔انہوں نے بعض عوامی شکایات پر موقع کا دورہ کیا تو وہاں غیر قانونی مویشی منڈی قائم تھی جسے ختم کراکر سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔انہوں نے واضح کیا کہ […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh