اسوہء ابراہیمی مسلم امہ کو اپنی ذات کواعلی انسانی مقاصد کے لئے وقف کر دینے کا پیغام دیتی ہے۔: ملک عمر فاروق

فیصل آباد( حشمت خان)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے کھیل و امور نوجوانان ملک عمر فاروق نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ اسوہء ابراہیمی مسلم امہ کو اپنی ذات کواعلی انسانی مقاصد کے لئے وقف کر دینے کا پیغام دیتی ہے۔ افراد کی قربانی ہی معاشرے اور قوم […]

تیز رفتار موٹر سائیکل کے چین میں اچانک دوپٹہ پھنس جانے سے 25سالہ ماں اور 3 ماہ کا بچہ گر کر شدید زخمی ہو گئے

ننکانہ صاحب: ملک جعفر :: سٹی ننکانہ نزد کچہری پھاٹک تیز رفتار موٹر سائیکل کے چین میں اچانک دوپٹہ پھنس جانے سے 25سالہ ماں اور 3 ماہ کا بچہ گر کر شدید زخمی ہو گئے حادثہ میں ماں روڈ پر گر کر شدید زخمی ہو گئی جبکہ بچہ ماں کی گود سے نکل کر موٹر […]

ٹرمپ الیکشن سے بھاگنے لگے الیکشن ملتوی کرنے کی تجویز دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے دھاندلی کی خدشات ظاہر کرتے ہوئے نومبر میں ہونے والے امریکا کے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں امریکی صدر نے لکھا کہ اگر ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالے گئے تو یہ ہماری تاریخ کے سب سے زیادہ جعل سازی  پر مبنی اور نادرست […]

چمن بارڈر پر کشیدگی پاک افغان فورسزکے درمیان شدید جھڑپیں فائرنگ کاتبادلہ جاری

بلوچستان کے شہر چمن میں پاکستان اور افغانستان کو ملانے والے سرحدی گیٹ پر پاکستانی فورسز اور مشتعل مظاہرین کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں ایک افغان خاتون سمیت 3افرادجاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔ اس جھڑپ کے بعدپاکستان اورافغانستان کی سکیورٹی فورسزکے درمیان بھی فائرنگ کاتبادلہ شروع ہوگیا جوتاحال جاری ہے۔فائرنگ کے دوران […]

پب جی گیم پر عائد پابندی ختم

سلام آباد: بیورو چیف میاں نعیم :: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر عائد کردہ پابندی ختم کردی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پی ٹی اے اور پراکسیما بیٹا پرائیویٹ  لمیٹڈ (پی بی) کے قانونی نمائندوں کا ایک اجلاس ہوا ہے جس میں  پراکسیما […]

اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے سرگودھا روڑ پر غیر قانونی مویشی منڈی ختم کرادی۔انہوں نے بعض عوامی شکایات پر موقع کا دورہ

فیصل آباد(حشمت خان)ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے سرگودھا روڑ پر غیر قانونی مویشی منڈی ختم کرادی۔انہوں نے بعض عوامی شکایات پر موقع کا دورہ کیا تو وہاں غیر قانونی مویشی منڈی قائم تھی جسے ختم کراکر سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔انہوں نے واضح کیا کہ […]

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارتی شہر کو سرسبز وشاداب اور خوبصورت بنانے کے لئے متحرک

فیصل آباد(حشمت خان)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارتی شہر کو سرسبز وشاداب اور خوبصورت بنانے کے لئے متحرک ہے اس سلسلے میں پارکس وگرین بیلٹس کی تزئین وآرائش کا کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے عاصمہ اعجاز چیمہ نے بتایا کہ پی ایچ اے کمپلیکس سے خدمت مرکز روڈ سائیڈ تک 400 میٹر […]

عیدالاضحی پر فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع میں جامع صفائی پلان پر موثرانداز میں عملدرآمد کیا جائے گا ۔ڈویژنل کمشنر عشرت علی

فیصل آباد( حشمت خان)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات پر عیدالاضحی پر فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع میں جامع صفائی پلان پر موثرانداز میں عملدرآمد کیا جائے گا اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ،فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی،میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیز متحرک انداز میں فرائض انجام دیں گی تاکہ قربانی کے جانوروں […]

کوئی بھی تنظیم،فلاحی ادارہ اجازت نامے کے بغیر قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کا مجاز نہ ہوگا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) احمد کمال

ننکانہ صاحب:حشمت خآن :: کوئی بھی تنظیم،فلاحی ادارہ اجازت نامے کے بغیر قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کا مجاز نہ ہوگا،حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والی تنظیم یا فلاحی ادارے کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ان خیالات کااظہارایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) احمد کمال نے عیدالضحی کے ایام میں جانوروں […]

اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب کا پولیس فورس کے ہمراہ چوک گھنٹہ گھر اورملحقہ بازاروں میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا جائزہ

فیصل آباد(حشمت خان )ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب نے پولیس فورس کے ہمراہ چوک گھنٹہ گھر اورملحقہ بازاروں میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ حکومتی ہدایات کے مطابق لاک ڈاؤن پر من وعن عملدرآمد کرایا جارہا ہے اس سلسلے میں تاجر حضرات تعاون کریں۔انہوں […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh