پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع

لاہور : سی ٹی این نیوز :: تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ، پارک اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے۔ سیکریڑی پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر سماجی و مذہبی اجتماعات، کھیل کی سرگرمیوں کے لیے اکٹھ کی اجازت نہیں ہو گی۔ کیپٹن (ر) محمد عثمان تمام کاروباری مقامات صبح 9 سے شام 7 بجے تک، سوموار […]

کووڈ۔19کے تنا ظر میں پاکستان جیسے ملکوں کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاری کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔عبدالرزاق داؤد

فیصل آباد ( حشمت خان ) کامرس اور سرمایہ کاری بارے وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ کووڈ۔19کے تنا ظر میں پاکستان جیسے ملکوں کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاری کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ تاہم حکومت پاکستان میں کاروبار کرنے کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کیلئے کوشاں ہے اور اس […]

چین نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی

بیجنگ: چین کی فوج کے ریسرچ یونٹ نے ایک بائیو ٹیک کمپنی کی معاونت سے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی ہے جسے ایک سال کے لیے استعمال کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی حکومت نے اپنی فوج کے ریسرچ یونٹ کی جانب سے تیار کی گئی […]

ایک اور یو ٹرن وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان تھوڑی دیر میں متوقع

اسلام آباد : بیورو رپورٹ :  وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لیتے ہوے وزارت خزنہ کو ٹیکس لیوٰ میں کمی کرتنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے سے بارہ روپے تک […]

وزیر ہوابازی کے بیانات کے ثمرات آنے شروع یورپی یونین نے پی آئی اے پر پابندی عائد کردی

یوپی یونین کی ائر سیفٹی ایجنسی ( ای اے ایس اے  ) نے پاکستان ائر لائن پر  چھ ماہ کے لیے  ٖفضائی  آآپریشن  پر پابندی عائد کردی   انہوں نے یہ اقدام پاکستان کے ہوابازی کے وزیر کی اسمبلی میں اس بیان کی روشنی میں لگایا  کہ پاکستانی پائلٹ کی ڈگریاں جعلی ہیں انہوں نے262 پائلٹ […]

اسسٹنٹ کمشنر سٹی کی کاروائی العزیز ہوٹل ۔ ہزاراہ ہوٹل سمیت پانچ ہوٹل ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل

فیصل آباد(حشمت خان : ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرسٹی سید ایوب بخاری نے شہر کے مختلف علاقوں میں انسداد کوروناایس او پیز کی خلاف ورزی پر پانچ ہوٹلز ودکانیں سیل کردیں جن میں سمندری روڑ پر العزیز ہوٹل،ہزارہ ہوٹل باالمقابل سٹیٹ بینک،عادل باربی کیو ڈی ٹائپ کالونی چوک ودیگر شامل ہیں۔انہوں […]

اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبو ل کا اچانک جنرل بس سٹینڈ کا دورہ

فیصل آباد( حشمت خان )ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبو ل نے انسداد کورونا ایس او پیز چیک کرنے کے لئے اچانک جنرل بس سٹینڈ کا دورہ کیا اور مختلف شہروں وعلاقوں کو روانہ ہونے والی بسوں کے اندر جاکر مسافروں کے بیٹھنے کی صورتحال،فیس ماسک کا استعمال اور […]

بلاول زرداری کی شاہ زین بگٹی سے ملاقات

اسلام آباد: ملک راشد : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہزین بگٹی کے درمیان ملاقات : چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شاہزین بگٹی کے درمیان بجٹ اجلاس کے فوری بعد زرداری ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شاہزین بگٹی کے درمیان قومی معاملات […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری  جنرل قاسم سلیمانی کا قتل، ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکا کے ہاتھوں قتل ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر ایران میں ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ ٹرمپ کی حوالگی کے لیے انٹرپول ریڈ نوٹس […]

فیس بک کا بائیکاٹ مارک زکر برگ کو سات ارب ڈالر کا نقصان

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کرنے والی کمپنیوں میں یورپ کی سب سے بڑی کمپنی یونی لیور بھی شامل ہے اور اس بائیکاٹ مہم کی وجہ سے فیس بک کے مالک مارک زکربرگ کو سات ارب ڈالرکا نقصان ہوا ہے۔ اشتہارات کے بائیکاٹ سے فیس بک کے […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh