فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ریجنل پولیس آفیسر راجہ رفعت سے ملاقات بھائی کی وفات پر افسوس کا اظہار

فیصل آباد (حشمت خان ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر رانا سکندر اعظم خان کی قیادت میں تاجروں کے ایک وفد نے ریجنل پولیس آفیسرراجہ رفعت سے ملاقات کی اور ان کے چھوٹے بھائی راجہ نگہت مختار کی المناک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، انہوں نے مرحوم […]

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن فیصل آباد کا ہنگامی ویڈیو لنک اجلاس حکومت سے لاک ڈاؤن فوری سخت کرنے کا مطالبہ

 فیصل آباد : حشمت خان  : ڈاکٹر سید ناصر علی شاہ کورونا سے لڑتے ہوئے شہید پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن فیصل آباد کا ایک اہم ویڈیو لنک اجلاس سرپرستِ اعلیٰ ڈاکٹر طفیل محمد کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں صدر ڈاکٹر صولت نواز،منتخب صدر رائے محمد عارف سمیت ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداران نے […]

پاکستان میں کرونا آوٹ آف کنٹرول ایک دن میں 88 ریکارڈ اموات

اسلام آباد :  ملک راشد: پاکستان میں کرونا وائرس آوٹ آف کنٹرول  دس ہزار نئے کیس صرف چار دن میں سامنے آگئے جبکہ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 3039 مریض سامنے آے  اب تک کی سب سے زیادہ اموات 88پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ہوئیں پچھلے 72گھنٹوں میں 200سے زیادہ اموات ہوچکی ہیں  ملک میں کورونا کی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی فیصلہ

اسلام آباد: ملک راشد : اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی گئی ہے جس کے مطابق پٹرول 7 روپے 6 پیسے اور مٹی کا تیل 11 […]

وینٹی لیٹرز پر بھی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا کورونا کیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد : ملک راشد :: وزیراعظم عمران خان معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وینٹی لیٹرز پر بھی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور اِس وقت ملک بھر میں 157 لوگ وینٹی لیٹر پر ہیں ۔ پریس کانفرنس میں ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

اینٹی ٹڈی دل سکواڈ میدان میں،وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سرویلنس کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر دیدیا،

لاہور:سی ٹی این نیوز : :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ٹڈی دل کے خاتمے کی مہم کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر وقف کردیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب کے متاثرہ اضلاع میں ٹڈی دل کی سرویلنس کیلئے ہیلی کاپٹر کو استعمال میں لایاجاسکے گااورمحکمہ زراعت اورپی ڈی ایم اے حکام کو ہیلی کاپٹراستعمال میں […]

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکاکورونا وائرس سے شہید ہونیوالی لیڈی ڈاکٹرثناء فاطمہ کو خراج عقیدت

لاہور: سی ٹی این نیوز :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کورونا وائرس سے شہید ہونیوالی لیڈی ڈاکٹرثناء فاطمہ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرثناء فاطمہ نے جرات اورقربانی کی لازوال مثال قائم کی۔ڈاکٹرثناء فاطمہ جیسے لوگ طب کے شعبے کی شان ہیں اور قوم کا ہر فردشہید ڈاکٹرثناء فاطمہ کو […]

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اورصوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمو دالرشید کی ملاقات

پنجاب میں کوروناوباء کا پھیلاؤ روکنے،ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج معالجے کی سہولتوں اورآئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت،متعلقہ ادارے گائیڈ لائنز پر ہر صورت عملدرآمد کرائیں لاہور:سی ٹی این نیوز :  وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس […]

ڈی پی او ننکانہ اسماعیل کھاڑک کی ہدایت پر ضلعی پولیس کی عملی کاروائیاں جاری ہیں

ننکانہ صاحب :  ملک جعفر : ڈی پی او ننکانہ اسماعیل کھاڑک کی ہدایت پر ضلعی پولیس کی عملی کاروائیاں جاری ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ واربرٹن نے موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملزمان کے قبضہ سے برآمد کی گئی رقم 20ہزار روپے مدعی مقدمہ کے حوالے کر دی۔ ایس ایچ او سٹی شاہکوٹ […]

کمشنر آفس میں انسداد کورونا اقدامات اور زیر علاج مریضوں کے علاج معالجہ کے حوالے سے میٹنگ

فیصل آباد(حشمت خان )ڈویژنل کمشنر عشرت علی نے اپنے آفس میں ضلعی انتظامیہ اور پاک آرمی کے اعلی افسران سے انسداد کورونا اقدامات اور زیر علاج مریضوں کے علاج معالجہ کے حوالے سے میٹنگ کی۔ڈپٹی کمشنر محمد علی،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق سپرا،ڈی ایچ او ڈاکٹر بلال احمد،میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور دیگر افسران بھی موجود […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh