World News282 Videos

امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں تیزی آگئی*

*امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں تیزی آگئی* امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں تیزی آگئی ہے اور امریکہ کا ملکی سلامتی کو خطرہ کے باعث چینی سافٹ ویئرز کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ چینی ملکیت […]

ٹرمپ الیکشن سے بھاگنے لگے الیکشن ملتوی کرنے کی تجویز دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے دھاندلی کی خدشات ظاہر کرتے ہوئے نومبر میں ہونے والے امریکا کے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں امریکی صدر نے لکھا کہ اگر ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالے گئے تو یہ ہماری تاریخ کے سب سے زیادہ جعل سازی  پر مبنی اور نادرست […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 5 اگست کو بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 5 اگست کو بابری مسجد کی مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی متنازع زمین کی جگہ پر 161 فٹ بلند مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد وزیراعظم مودی رکھیں گے جس کے لیے 5 اگست کی […]

نیپال نے انڈین چینل پر پابندی عائد کردی

کھٹمنڈو: نیپال میں کیبل اور سیٹلائٹ ٹیلی وژن کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں ںے نیپالی وزیر اعظم کے خلاف  ’قابل اعتراض‘‘ مواد اور جھوٹا پراپیگنڈے نشر کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھارتی نجی نیوز چیلنز پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو زی نیوز پر نیپالی […]

نصر میزائل پاکستان کا فخر بھارت کی موت

بھارت کی مکمل موت ! امریکن رپورٹ کے مطابق اگر پاک بھارت جنگ ہوتی ہے تو دنیا کے 90 فیصد لوگ قحط سالی اور بھوک سے مر جائیں گے۔ بھارت اقوام متحدہ کے ساتھ کئے گئے معاہدے کے مطابق پہلے ایٹم بم نہیں چلا سکتا مگر پاکستان نے ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا ہوا۔ اگر […]

چین کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ’’جے31 بھارت امریکہ کی نیندیں حرام

بیجنگ:  ویب ڈیسک :: چینی اور امریکی میڈیا کی تازہ خبروں کے مطابق، چین کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ’’جے 31‘‘ اگلے سال سے پروازیں شروع کردے گا اور ممکنہ طور 2025 سے پہلے ہی اس کی پیداوار بھی شروع کردی جائے گی۔ یہ خبر پاکستان کےلیے کسی نیک شگون سے کم نہیں کیونکہ ’’جے […]

غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری، سعودی عرب نے اقاموں کی معیاد میں 3 ماہ کی توسیع کردی

ریاض/ سی ٹی این نیوز :  : /سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے یہاں غیر ملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی مسائل کے اثرات کم […]

ایک ریال اور دو لاکھ کھجوروں کے درخت اللہ کی راہ میں وقف

یہ تصویر سعودی عرب کے شہر “القصیم” میں واقع کھجوروں کے ایک باغ کی ھے جِس میں کم و بیش کھجور کے 2 لاکھ درخت ھیں اور یہ باغ راہِ اللہ میں وقف ھے.. اِس باغ میں 45 قِسم کی کھجوریں ھوتی ھیں ، یہاں کی سالانہ پیداوار 10 ھزار ٹن کھجور ھے.. یہ باغ […]

چین نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی

بیجنگ: چین کی فوج کے ریسرچ یونٹ نے ایک بائیو ٹیک کمپنی کی معاونت سے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی ہے جسے ایک سال کے لیے استعمال کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی حکومت نے اپنی فوج کے ریسرچ یونٹ کی جانب سے تیار کی گئی […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری  جنرل قاسم سلیمانی کا قتل، ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکا کے ہاتھوں قتل ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر ایران میں ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ ٹرمپ کی حوالگی کے لیے انٹرپول ریڈ نوٹس […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh