Top Stories2499 Videos

امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں تیزی آگئی*

*امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں تیزی آگئی* امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں تیزی آگئی ہے اور امریکہ کا ملکی سلامتی کو خطرہ کے باعث چینی سافٹ ویئرز کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ چینی ملکیت […]

اڑتے جہاز میں بھکاری گھس گیا فضائی تاریخ کا انوکھا واقعہ

پاکستان میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ کراچی ایک جہاز میں بھکاری گھس آیا حیران کن صورتحال فضائی میزبان سر پکڑ کر رہ گئے بھکاری سندھی زبان بولتےسنا جا سکتا ہے فضائی میزبان اور مسافروں سے جہاز کے اندر بھیک مانگتے دیکھا جا سکتا ہے.فوٹیج بھکاری کو.سمجھانے کے لئے ائیر ہوسٹس کی منت سماجنت غیر […]

تبدیلی سرکار نے عید قربان پر عوام کی قربانی کردی پٹرولیم مصنوعات 5روپے لیٹر مہنگی کردیں

اسلام آباد: بیورو چیف میاں نعیم : وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کی منظوری دے دی۔ حکومت نے عید قربان کے موقع پرعوام پر پیٹرول بم گرا دیا اور وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دے کر باضابطہ نوٹیفکیشن […]

کورونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں

کورونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور اس مقصد کے لے رضاکاروں کے ناموں کے اندارج کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔ وائس چانسلریونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے کورونا کی ویکسین کی آزمائش پاکستان میں بھی […]

ٹرمپ الیکشن سے بھاگنے لگے الیکشن ملتوی کرنے کی تجویز دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے دھاندلی کی خدشات ظاہر کرتے ہوئے نومبر میں ہونے والے امریکا کے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں امریکی صدر نے لکھا کہ اگر ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالے گئے تو یہ ہماری تاریخ کے سب سے زیادہ جعل سازی  پر مبنی اور نادرست […]

چمن بارڈر پر کشیدگی پاک افغان فورسزکے درمیان شدید جھڑپیں فائرنگ کاتبادلہ جاری

بلوچستان کے شہر چمن میں پاکستان اور افغانستان کو ملانے والے سرحدی گیٹ پر پاکستانی فورسز اور مشتعل مظاہرین کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں ایک افغان خاتون سمیت 3افرادجاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔ اس جھڑپ کے بعدپاکستان اورافغانستان کی سکیورٹی فورسزکے درمیان بھی فائرنگ کاتبادلہ شروع ہوگیا جوتاحال جاری ہے۔فائرنگ کے دوران […]

پب جی گیم پر عائد پابندی ختم

سلام آباد: بیورو چیف میاں نعیم :: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر عائد کردہ پابندی ختم کردی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پی ٹی اے اور پراکسیما بیٹا پرائیویٹ  لمیٹڈ (پی بی) کے قانونی نمائندوں کا ایک اجلاس ہوا ہے جس میں  پراکسیما […]

پنجاب میں گڈگورننس کونسل تشکیل، وزیراعلیٰ عثمان بزدار سربراہ جبکہ صوبائی وزراء و ارکان اسمبلی ممبر ہوں گے

گڈگورننس کو یقینی بنانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، کسی کو عوامی خدمت کے سفر میں حائل نہیں ہونے دیں گے لاہورسی ٹی این نیوز :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبے میں گڈگورننس کونسل تشکیل دے دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کونسل کے سربراہ ہوں گے جبکہ صوبائی وزراء […]

پاکستانی برآمدات بڑھانے کیلئے ڈنمارک کے درآمد کنندگان سے ورچوئیل بی ٹو بی میٹنگز کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ احمد فاروق

فیصل آباد (حشمت خان ) پاکستانی برآمدات بڑھانے کیلئے ڈنمارک کے درآمد کنندگان سے ورچوئیل بی ٹو بی میٹنگز یا زیادہ لوگ ہونے کی صورت میں Webinar کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ یہ بات ڈنمارک میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری سے زوم کانفرنس سے خطاب کرتے […]

اس حکومت نے  دوبرسوں میں ملکی معیشت کو جتنا نقصان پہنچایا اس کی 70 سالوں میں مثال نہیں ملتی۔ بلاول بھٹو

لاہور: سی ٹی این نیوز :: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عید کے بعد حزب مخالف کی کل جماعتی کانفرنس کے ایجنڈے سے متعلق اپوزیشن رہنماؤں سے رابطے تیز کردیے  ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے  قومی اسمبلی میں حزب اختلاف شہباز شریف سے ملاقات کے لیے ماڈل ٹاؤن میں ان کی رہایش […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh