Pakistan News3554 Videos

اسوہء ابراہیمی مسلم امہ کو اپنی ذات کواعلی انسانی مقاصد کے لئے وقف کر دینے کا پیغام دیتی ہے۔: ملک عمر فاروق

فیصل آباد( حشمت خان)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے کھیل و امور نوجوانان ملک عمر فاروق نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ اسوہء ابراہیمی مسلم امہ کو اپنی ذات کواعلی انسانی مقاصد کے لئے وقف کر دینے کا پیغام دیتی ہے۔ افراد کی قربانی ہی معاشرے اور قوم […]

تیز رفتار موٹر سائیکل کے چین میں اچانک دوپٹہ پھنس جانے سے 25سالہ ماں اور 3 ماہ کا بچہ گر کر شدید زخمی ہو گئے

ننکانہ صاحب: ملک جعفر :: سٹی ننکانہ نزد کچہری پھاٹک تیز رفتار موٹر سائیکل کے چین میں اچانک دوپٹہ پھنس جانے سے 25سالہ ماں اور 3 ماہ کا بچہ گر کر شدید زخمی ہو گئے حادثہ میں ماں روڈ پر گر کر شدید زخمی ہو گئی جبکہ بچہ ماں کی گود سے نکل کر موٹر […]

اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے سرگودھا روڑ پر غیر قانونی مویشی منڈی ختم کرادی۔انہوں نے بعض عوامی شکایات پر موقع کا دورہ

فیصل آباد(حشمت خان)ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے سرگودھا روڑ پر غیر قانونی مویشی منڈی ختم کرادی۔انہوں نے بعض عوامی شکایات پر موقع کا دورہ کیا تو وہاں غیر قانونی مویشی منڈی قائم تھی جسے ختم کراکر سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔انہوں نے واضح کیا کہ […]

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارتی شہر کو سرسبز وشاداب اور خوبصورت بنانے کے لئے متحرک

فیصل آباد(حشمت خان)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارتی شہر کو سرسبز وشاداب اور خوبصورت بنانے کے لئے متحرک ہے اس سلسلے میں پارکس وگرین بیلٹس کی تزئین وآرائش کا کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے عاصمہ اعجاز چیمہ نے بتایا کہ پی ایچ اے کمپلیکس سے خدمت مرکز روڈ سائیڈ تک 400 میٹر […]

عیدالاضحی پر فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع میں جامع صفائی پلان پر موثرانداز میں عملدرآمد کیا جائے گا ۔ڈویژنل کمشنر عشرت علی

فیصل آباد( حشمت خان)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات پر عیدالاضحی پر فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع میں جامع صفائی پلان پر موثرانداز میں عملدرآمد کیا جائے گا اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ،فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی،میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیز متحرک انداز میں فرائض انجام دیں گی تاکہ قربانی کے جانوروں […]

کوئی بھی تنظیم،فلاحی ادارہ اجازت نامے کے بغیر قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کا مجاز نہ ہوگا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) احمد کمال

ننکانہ صاحب:حشمت خآن :: کوئی بھی تنظیم،فلاحی ادارہ اجازت نامے کے بغیر قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کا مجاز نہ ہوگا،حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والی تنظیم یا فلاحی ادارے کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ان خیالات کااظہارایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) احمد کمال نے عیدالضحی کے ایام میں جانوروں […]

اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب کا پولیس فورس کے ہمراہ چوک گھنٹہ گھر اورملحقہ بازاروں میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا جائزہ

فیصل آباد(حشمت خان )ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب نے پولیس فورس کے ہمراہ چوک گھنٹہ گھر اورملحقہ بازاروں میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ حکومتی ہدایات کے مطابق لاک ڈاؤن پر من وعن عملدرآمد کرایا جارہا ہے اس سلسلے میں تاجر حضرات تعاون کریں۔انہوں […]

واسا کے زیر اہتمام شہر بھر میں ڈرینز اور چینلز کی ڈی سلٹنگ کا عمل تیز رفتاری سے جاری

فیصل آباد( حشمت خان)ڈپٹی کمشنر محمدعلی کی ہدایات پر واسا کے زیر اہتمام شہر بھر میں ڈرینز اور چینلز کی ڈی سلٹنگ کا عمل تیز رفتاری سے جاری ہے تاکہ ممکنہ شدید بارشوں کی صورت میں پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ نہ آئے۔واسا کی ٹیموں نے بھاری مشینری کے ذریعے شیخوپورہ روڑ اور نڑوالا روڑ […]

ایف ڈبلیوایم سی نے عید الاضحی پر صفائی انتظامات کے حوالے سے صفائی پلان جاری کر دیا۔

قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کے لیے خصوصی تیار کردہ بائیو ڈیگریڈایبل ویسٹ بیگز شہریوں میں مفت تقسیم کئے جائیں گے۔ شہر بھر میں عوامی آگاہی اور سروس ڈلیوری کیلئے 40مقامات پر کیمپ لگائے جائیں گے۔ پہلے دن 474،دوسرے دن 439اور عید کے تیسرے دن 250چھوٹی و بڑی گاڑیاں آپریشن فلیٹ میں شامل رہیں گی۔ […]

ایڈیشنل جنرل آف پولیس/کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری احسان طفیل کا ہیڈکواٹر بٹالین 4 مکوآنہ کا دورہ

فیصل آباد : حشمت خان ::  آج بروز بدھ ایڈیشنل جنرل آف پولیس/کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری احسان طفیل نے ہیڈکواٹر بٹالین 4 مکوآنہ کا دورہ کیا۔اس دورے کے دوران انہوں نے ملازمان کے مسائل کی سماعت کے لیے دربار کا انعقاد کیا جس میں ملازمان نے اجتمائی و انفرادی مسائل پیش کیے جنکی بابت ایڈیشنل IGصاحب/ […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh