فیصل آباد جنرل ہسپتال میں کرونا کا شکار عورت جان بحق

فیصل آباد : محمد تبسم :  جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں آج کرونا وائرس کی وجہ سے ایک خاتون ہلاک   کے بلاک گلستان کالونی کی رہائشی شکیلاں بی بی زوجہ میاں رشید  کو ایک ہفتہ قبل جنرل ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا آج طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ انتقال کرگئی 

یاد رہے فیصل آباد میں عوام کی لاپرواہی اور لاک ڈاون کی خلاف ورزی کی وجہ سے کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے اسی طرح اموات میں بھی اضافہ ہورہا ہے 

یہ خبر بھی پڑہیں

پاکستان میں کرونا وائرس مزید خطرناک ہوگیا ایک دن میں سب سے زیادہ موت کا ریکارڈ

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh