سمندری میں مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار

فیصل آباد  ریسکیو ذرایع : سمندری مبینہ پولیس مقابلے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 نے دونوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا

سمندری تھانہ سٹی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے پولیس ذرائع کے مطابق دو موٹرسائیکلوں سواروں کو مشکوک سمجھ کر روکا گیا موٹرسائکل نہ روکتے ہوئے ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر آگئے سے فائرنگ کر دی جبکہ کراس فائرنگ میں ملزم شکیل اور عباد نامی دونوں شدید زخمی ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق ملزمان کو زخمی حالت میں سول ہسپتال لایا گیا جہاں سے حالت زیادہ تشویشناک ہونے کی صورت میں فیصل آباد ریفرڈ کر دیا گیا ہے

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh