ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر کی زیر صدارت میٹنگ ڈی ایس پیز , ایس ایچ اوز کی شرکت

چنیوٹ( بیورو چیف خرم مختار) ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد

میٹنگ میں ضلع بھر کے ڈی ایس پی صاحبان, ایس ایچ اوز کی شرکت

عید الفطر کے موقع پر ضلع بھر میں پولیس حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

زیرتفتیش مقدمات,گرفتاری مجرمان اشتہاری اور کرائم کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

امن و امان کا قیام, لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے,

جرائم پیشہ عناصر،منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کیا جائے۔ڈی پی او

زیرتفتیش مقدمات کو جلد از جلدمیرٹ پر یکسو کرنے کی ہدایت کی گئی

ہسپتالوں،قرنطینہ سنٹرز اور دیگر پوائنٹس پر ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس افسران و جوانوں کیلئے تمام حفاظتی،احتیاطی اقدامات کو یقینی بنایا جارہا ہے

بہتر حکمت عملی سے گشت کے نظام کو مزید موثر بنایا جائے

سنیپ چیکنگ اور سر چ آپریشن کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی گئی

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh