حکومت ملک سے کرونا وائرس کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے – اعجاز احمد شاہ

ننکانہ صاحب حکومت ملک سے کرونا وائرس کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے – اعجاز احمد شاہ

ننکانہ صاحب وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا ویڈیو پیغام جاری جس میں انہوں نے کہا کہ
عوام کے تعاون کے بغیر اس وبا پر قابو نہیں پایا جا سکتا لوگ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ہدایات پر عمل کریں احتیاط اور احتیاط ہی وہ واحد طریقہ ہے جس سے اس جان لیوا وائرس سے محفوظ رہا جا سکتا ہے عید کی نماز سماجی فاصلے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے باہر کھلی جگہوں پر ادا کریں عیدکےبعد گلے ملنے سے گریز کریں ضلع ننکانہ صاحب میں کرونا وائرس سے متاثرہ تمام 41 افراد مکمل طور پر صحت یاب ہوچکے ہیں صحت یاب ہونے والوں میں بڑی تعداد باہر سے آنے والے زائرین کی تھی تعلیم ، صحت اور گندم خریداری مہم میں ننکانہ صاحب کا پنجاب بھر میں دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنا ضلعی انتظامیہ کی کار کردگی کا ثبوت ہے

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh