شراب کی فروخت کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد : ملک راشد :: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد نے شہر کے تین بڑے فائیو سٹار ہوٹل کو شراب کی فروخت کی اجازت دے دی

عید قریب آتے ہی اسلام آباد کے تین بڑے فائیو اسٹار ہوٹلز کو اعلا نیہ جبکہ

مبینہ طور پر چھوٹے ہوٹلز کو غیر اعلانیہ شراب فروشی و شراب نوشی کی اجازت دے دی گئی ہے

۔ سرکاری حکم نامے کے مطابق ماہ رمضان کے آخری عشرے ،عشرہ نجات ۔ میں غموں سے نجات کے کے لئے شراب خانوں کھولنے کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh