داتا فوڈ پوائنٹ پرانی غلہ منڈی ڈجکوٹ انسانیت کی زندہ مثال تمام کھانے آدھی قیمت پر

داتا فوڈ پوائنٹ پرانی غلہ منڈی ڈجکوٹ
بالمقابل ایم پی اے آفس
کھانے کی تمام اشیاء
آدھے ریٹ پر ہر خاص اور عام کے لیے آفر
جتنے دن لاک ڈاون رہے گا اتنے دن یہ آفر
جاری رہے گی
شام کو کھانا پارسل بالکل فری
چکن سموسہ بیس روپے
سادہ سموسہ دس روپے
چکن حلیم پلیٹ چالیس روپے
چکن چنے پلیٹ 30 روپے
فرائی نان 20 روپے
اسپیشل آلو پیزا نان پیزا سائز 40 روپے

کرو نیکی تم اہل زمین پر خدا مہربان ہوگا
عرش بریں پر غریبوں کے لئے آسانیاں پیدا کرو

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh