گورنمنٹ کالج ٹیکنالوجی براے خواتین فیصل آباد کی انٹر کالج سپورٹس کمپیٹیشن بہاولپور میں شاندار پرفارمنس 

گورنمنٹ کالج ٹیکنالوجی براے خواتین فیصل آباد کی انٹر کالج سپورٹس کمپیٹیشن بہاولپور میں شاندار پرفارمنس 

چار ٹرافیوں کے ساتھ سر فہرست 

فیصل آباد (حشمت خان : گورنمنٹ کالج ٹیکنالوجی براے خواتین بہاولپور میں ہونے والے انٹر کالج سپورٹس کمپیٹیشن میں گورنمنٹ کالج ٹیکنالوجی براے خواتین فیصل آباد نے ٹیبل ٹینس میں 100 میٹر ریس میں اور 200 میٹر 400 میٹر کی ریس میں نمایاں کاردگی کا مظاہرہ کرتے ہوے فسٹ پوزیشن حاصل کی اسی طرح لونگ جمپ میں بھی ٹرافی حاصل کی پرنسپل میڈم زریں سعید نے اس شاندار پرفارمنس پر کالج کی کھلاڑیوں کو مبارکباد دی 

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh