گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج براے خواتین میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کے حوالے سے سیمینار

گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج براے خواتین میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کے حوالے سے سیمینار
فیصل آباد: حشمت خان) گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج براے خواتین میں طلبا کو ٹیکنیکل ایجوکیشن کی افادئیت کے بارے میں ایک اویئرنس سیمنیار منعقد ہوا جس کی مہمان خصوصی مس سومئیہ بخاری
اور نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر جہانگیر اشرف تھے جنہوں نے طالبات کو تفصیلی بریفنگ دی کالج کی پرنسپل مسز زریں سعید نے مہمانوں کو کالج کی ترجیحات کے بارے میں بتایا

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh