وزیر اعلی عثمان بزدار کی فیصل آباد میں شاہانہ یاترا 22گاڑیوں کے پروٹوکول میں وسیم اکرم +شہر میں گھومتے رہے

فیصل آباد: حشمت خان قرضوں میں ڈوبے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلی جن کو وزیر اعظم سادگی کی مثال
بنا کر لاے تھے وہ بھی خادم اعلی بننے چل پڑے ان کی آمد پر بائیس گاڑیوں نے اپنے جھرمٹ میں شہر فیصل کی یاترا کرائی
سونے پے سہاگہ یہ کہ وزیر اعلی جو گاڑی ڈرائیو کررہے تھے

وہ بغیر نمبر پلیت کی تھی یعنی کہ یک نہ شد دو دو شد
ایک طرف عوام کا دکھ بانٹنے والا وزیر اعظم جو ملک کی حالت سنوارنے میں دن رات ایک کیئے ہوے ہے دوسری طرف
اس کے اپنے ہی چہیتے وزیر اعلی جس کو وہ وسیم اکرم +کہتا ہے قانون کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh