فلم’ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(سی ایم لنکس)ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ بلاک بسٹر “ایکس مین” سیریز کی نئی فلم “ایکس مین۔ ڈارک فینکس” کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔سائمن کینبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں نامور ہالی وڈ اداکار جیمز میکوؤے، جینیفر لارنس، مائیکل فیسبینڈر، نکولس ہالٹ، روز برائن، سوفی ٹرنر، کوڈی اسمتھ اورٹیر شیریڈن اہم کرداروں میں جلو گر ہو ں گے۔ہچ پارکر،سائمن کینبرگ،لارن ڈونراور برائن سنگر کی مشترکہ طور پر پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی گزشتہ حصوں کی طرح غیر معمولی طاقتوں اور صلاحیتوں کے مالک میوٹنٹس کے گِرد گھوم رہی ہے جن میں ایک ٹazیم کا جھکاؤ برائی کی جانب ہوتا ہے جبکہ دوسری ٹیم اچھائی کیلئے مشکلات کا ڈٹ کا مقابلہ کرتی نظر آرہی ہے تاہم اس فلم میں غیر معمولی طاقت کی حامل میوٹنٹ جین گرے کی طاقت سے دنیا کیلئے مشکلات پیدا ہوتی دکھائی دینگی جوپوری دنیا کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔فلم سے7جون کو سنیماگھروں میں دھوم مچائی گی۔

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh