فیصل آباد کی کرکٹ ٹیم لائلپور لائنز کے نام سے متعارف 

فیصل آباد :: حشمت خان :: ملتان سلطان کے مالک علی ترین اور فیصل آباد کے معروف سیاستدان دلدار چیمہ کے 
بیٹے دلنواز چیمہ اور سعید اجمل کی ذاتی دلچسپی سے فیصل آباد کی کرکٹ ٹیم لائلپور لائنز کے نام سے متعارف 
کروادی گئی 
اس سلسلے میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد سیرینا ہوٹل میں کیا گیا جس میں لائلپور لائنز کی ٹی شرٹ بھی 
میدیا کے سامنے متعارف کرائی گئی اس سلسلے میں سابق قومی کرکٹر سعید اجمل نے کہا کہ ان کا مشن ہے کہ 
بچوں کو موبائل فون سے نکال کر کرکٹ گراونڈ میں لایاجاے اس وقت ہماری گراونڈز ویران ہے آنے والے وقت میں 
کرکٹر ز نظر نہیں آرہے اس لیے ہمیں بچوں کو گراونڈ میں لانا پڑے گااس کے لیئے ہمیں اپنی ذمہ داریاں نبھانی ہونگ

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh