ہم ٹی وی کے ڈرامے پاکستان میں انڈین ثقافت پھیلانے لگے

ہم ٹی وی کے ڈرامے پاکستان میں انڈین ثقافت پھیلانے لگے
ڈرامہ سیریل تو عشق ہے میں خاوند کے فوت ہونے کے بعد
لڑکی کی ساس اور دیورانی اسے سفید کپڑے پہننے کا کہتی ہیں
کیا اسلام میں خاوند کے فوت ہونے کہ بعد بیوی کو سفید کپڑے پہنے کا حکم ہے
ہم ٹی وی کی اسلام دشمن سوچ کھل کر سامنے آگئی

ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں اس ناسور کو ابھی ختم کردیں
نہیں تو یہ ہماری آنے والی نسل کے لیے زھر ثابت ہوگا
پیمرا کدھر سویا ہوا ہے
کیا اسلام میں خاوند کے فوت ہونے کہ بعد بیوی کو سفید کپڑے پہنے کا حکم ہے

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *