کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پشاور زلمی کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی 

کراچی : سی ٹی این نیوز رپورٹ : پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پشاور زلمی کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی 
اب پشاور زلمی کے ایک چانس باقی ہے کل کے میچ میں جو ٹیم جیتے گی پشاور زلمی کا میچ اس ٹیم سے ہوگا 
فاتح ٹیم فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے کھیلے گی

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh