دنیا بھر میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے عاطف اسلم کی 36 ویں سالگرہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنی سریلی آواز سے جادو جگانے والے عاطف اسلم 36 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

عاطف اسلم پاکستان کا وہ ستارہ ہے جس نے اپنی جستجو اور لگن سے گلوکاری کے ذریعے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا۔ بالی ووڈ کی کئی فلمیں اُن کی آواز میں گائے ہوئے گیت کی وجہ سے سپرہٹ سمجھی جاتی ہیں۔

عاطف اسلم 12 مارچ 1983ء کو پنجاب کے صنعتی شہر وزیر آباد میں پیدا ہوئے جہاں انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی بعد ازاں مزید تعلیم کی غرض سے وہ راولپنڈی منتقل ہو گئے۔ انہوں نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع اسکول سے مزید تعلیم مکمل کی اور پھر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنس سے بیچلر کی ڈگری حاصل کی

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *