گورنمنٹ کالج برائے خواتین ایوب ریسرچ میں محفل میلاد النبیؐ کا انعقاد

فیصل آباد(حشمت خان)گورنمنٹ کالج برائے خواتین ایوب ریسرچ میں محفل میلاد النبیؐ کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات نے خضور نبی کریمؐ کے حضورگلہائے عقیدت پیش کئے۔اس موقع پر درودوسلام کا ورد بھی کیاگیا۔محفل میلاد میں پرنسپل ڈاکٹر سائرہ خانم،پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین سمن آباد مسز مہنار،پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلشن کالونی مسز فرحت،ڈاکٹر تہمینہ،راشدہ ظفر،ڈاکٹرمنزہ،سمیرا نثار جٹ اوردیگر پرنسپلز واساتذہ اورطالبات نے بھی شرکت کی

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh