وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات

‏وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات

:ملک کی داخلی وخارجی سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ

آرمی چیف کی وزیراعظم کوپاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پربریفنگ

مسلح افواج کسی بھی جارحیت سےنمٹنےکیلئےتیارہیں،آرمی چیف
‏پاکستان کسی کےخلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا،وزیراعظم

پاکستان اپنےدفاع کاحق استعمال کرتارہےگا،وزیراعظم

مسلح افواج نےجارحیت کوبھرپوراندازمیں ناکام بنایا،وزیراعظم

قوم کومسلح افواج کی صلاحیتوں پرمکمل اعتماد ہے،وزیراعظم

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh