جے ایف تھنڈر کی ففتھ جنریشن تیار فرانسیسی رافیل سے بھی جدید

سی ٹی این نیوز رپورٹ 

تھنڈربلاک1اور2کےبعد
الحمدللہ اب پاکستان چندماہ میں 4.5جنریشن ملٹی رول جدید ترین جنگی جیٹ طیارہ تھنڈربلاک3تیار کرلےگا

یہ جیٹ طیارہ مودی کے فرانس سے ڈیل شدہ رافل جیٹ طیاروں کا ہرطرح سے ہم پلہ ہوگا

بلکہ اسکی سپیڈ رافل سے بھی 200کلومیٹر زیادہ ہوگی اور اسکےBVRمیزائل کی رینج بھی رافل سے ڈبل 300کلومیٹر ہوگی ۔

ایف16اب ماضی کی کہانی ہیں
تھنڈربلاک 3۔۔ رافل کی 3700کلومیٹر رینج کے مقابل۔۔
دن و رات ہرقسم کے موسم میں
Air to Air ,Air to Ground, اورAir to Sea

بھارت کی کل Depthسے ڈبل سےبھی زائد3500کلومیٹر کی رینج تک کاروائی کرسکےگا

جبکہ تھنڈر بلاک3سے بھی رافل کی طرح چھوٹےبڑے یٹمی و غیر ایٹمی ہتھیار اور ریڈار پر نظر نہ آنے والے کروز میزائل بھی فائر کئےجاسکیں گے
۔۔۔۔یاد رہے پاکستان مہنگے جدیدترین کروز میزائل حتف 8خود تیارکرتاہے
جبکہ بھارت کے پاس یہ استعداد نہیں

پاکستان کے پاس پہلے ہی تھنڈر کے برامدی ارڈرز ہیں اور اب
انڈین جہاز مگ 21اور جدید ترین سخوئی SU30گرانے کے ببعد تھنڈر کوعالمی شہرت مل چکی ہے
۔اسکے شیرز کی قیمت میں بھی 15٪فیصد اصافہ ریکارڈ ہوچکاہے
ملائیشیا ایران سعودی عرب سمیت بہت سے ممالک نے جے ایف17میں دلچسپی ظاہر کردی ہے

بھارت ایک رافل اور اسکے لئے درکار میزائلز وغیرہ پر کئی سو ملین ڈالرز خرچ کرے گا

جبکہ پاکستان ایک تھنڈرصرف 30ملین ڈالرز میں خود تیارکرلےگا

جےایف17بلاک3کی سب سے بڑی خوبی اسکی قیمت ہے جو
اپنے مقابل طیاروں کی نسبت ایک تہائی سے بھی کم ہے

ابن ماجہ حدیث نمبر4090
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جب بڑی بڑی جنگوں کا آغاز ہوجائے گا تو
اللہ تعالی غیرعربی ۔۔عجمیوں سے ایک لشکر اٹھائیں گے جو بہترہن سوار ہوں گے
اللہ تعالی ان سے دین اسلام کی مدد فرمائیں گے

اگر آپ وسائل و ٹیکنالوجی سے محروم پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں سے جدید جنگی جہاز اور کروز میزائل وغیرہ تک بنانے کی معجزاتی سچی کہانیاں پڑھیں اور اللہ تعالیٰ کی غیبی نصرت دیکھیں تو فورن پکار اٹھیں گے ۔۔ اللہ اکبر
جبکہ دشمنان اسلام ششد رہ جاتے ہیں

پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندآباد

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh