زیارت شدید برف باری کے باعث روڈ ایکسیڈنٹ

 

*زیارت شدید برفباری کے باعث روڈ ایکسیڈنٹ*

*باب زیارت کے مقام پر شدید برفباری کی وجہ سے پنجاب سے کوہٹہ جانے والی ڈائیو اور کوہٹہ سے زیارت آنے والے ویگن کے درمیان تصادم*

*ایکسیڈنٹ کی وجہ سے دونوں گاڑیوں کو شدید نقصان تاہم تمام مسافر محفوظ رہے*

*صبح سے جاری برفباری کا سلسلہ تاحال جاری*

*زیارت برفباری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ*

*زیارت شدید سردی کی وجہ سے گیس پریشر مکمل معطل*

*زیارت برفباری اور شدید سردی کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا*

*شہریوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے گیس پریشر میں کمی کی نوٹس لینے کی اپیل کی*

*شہریوں کا کہنا ہے حکومت نے تو وادی زیارت کو گیس فرہم کی ہے*

*مگر جو ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے گیس مکمل معطل رہتاہے*
*ہماراپیاراکوئٹہ*

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *