عرفان خان. رشی کپور کی موت بالی وڈ اداس

سی ٹی این نیوز :: ممبئی  میں کل سے سوگ کا عالم کل بالی وڈ کے ورسٹائل ایکٹر عرفان خان کا انتقال ہوگیا ان کے پرستار ابھی ان کے صدمے کو سہہ نہ پاے  تھے کہ آج اچانک ایک اور بری خبر آگئی کہ ماضی کی رومانٹک فلموں اور حال کی ایکشن فلموں کے سپر […]

رشی کپور بھی چل بسے . کینسر کا مرض جان لے گیا

سی ٹی این نیوز :: بالی وڈ کے معروف اداکار رشی کپور کا ممبئی کے ہسپتال میں انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی عمر 67 برس تھی۔ رشی کپور کے بڑے بھائی رندھیر کپور نے میڈیا   سے بات کرتے ہوئے ان کی موت کی تصدیق کی ہے۔ اس سے قبل بدھ کے روز رندھیر کپور […]

لاہور میں کرونا کے پھیلاو میں تیزی ایک دن میں 109کیس سامنے آگئے

لاہور : سی ٹی این نیوز :: ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد کورونا وائرس کے 1469 کنفرم مریض ہوگئے، پنجاب سے کورونا وائرس کے 97 نئے کیس سامنے آنے کے بعد تعداد 5827 ہو گئی، کورونا وائرس سے […]

لاہور میں کرونا کے حملوں میں شدت ایک دم میں 109مریض سامنے آگئے

لاہور : سی ٹی این نیوز :: ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد کورونا وائرس کے 1469 کنفرم مریض ہوگئے، پنجاب سے کورونا وائرس کے 97 نئے کیس سامنے آنے کے بعد تعداد 5827 ہو گئی، کورونا وائرس سے […]

  : گورنمنٹ کالج ٹیکنالوجی براے خواتین پیپلز کالونی کی جانب سے صحافیوں کے لیے حفاظتی ماسک اور دستانون کا تحفہ

فیصل آباد : حشمت خان  : گورنمنٹ کالج ٹیکنالوجی براے خواتین کی پرنسپل میڈم زریں سعید اور استذہ کی جانب سے صحافیوں کے لیے ہاتھ سے بناے حفاظتی ماسک اور دستانون کا تحفہ کالج کی پرنسپل نے پریس کلب میں یہ حفاظتی سامان پریس کلب کے سیکریٹری اشفاق ہاشمی کے حوالے کیا اس موقع پر […]

عرفان خان مرتے اداکار کا آخری خط

مرتے اداکار کا آخری خط ”کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ تمہاری آنکھ اس جھٹکے سے کھلتی ہے جو زندگی تمہیں جگانے کے دیتی ہے، تم ہڑبڑا کے اٹھ جاتے ہو۔ پچھلے پندرہ دنوں سے میری زندگی ایک سسپنس والی کہانی بنی ہوئی ہے۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ انوکھی کہانیوں کا پیچھا کرتے کرتے […]

کمزور شخصیت کے لوگ معاف کرنے میں تامل سے کام لیتے ہیں جبکہ مضبوط کردار کے لوگ جلد معاف کرنےوالے : نیلسن منڈیلا

“نیلسن مینڈیلہ دودہائیوں سے زیادہ وقت جیل میں گزارنے کے بعد بالآخر ساوتھ افریقہ کے صدر بن گئے تو اپنی سیکورٹی ٹیم کے ساتھ شہر گھومنے گئے اور وہیں راستے میں ایک ہوٹل میں کھانا کھانے بیٹھ گئے۔ وہاں اُنہوں نے ایک آدمی کو دیکھا جو اپنا کھانا آنے کا انتظار کر رہا، نیلسن مینڈیلہ […]

اگلے دس دن بارشیں ہی بارشیں

اگلے دس دن بارشیں ہی بارشیں آج تا مورخہ 7 مئی کی پیشگوئی  اسلام آباد ملک راشد :: ہوا کا کم دباؤ اور ایک کمزور سسٹم اس وقت ملک کے اکثر علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش دے رہا ہے جو ملک کے مختلف علاقوں میں 1 مئی کی رات تک وقفے وقفے سے […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 312 ہوگئی متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک اضافہ

اسلام آباد  : ملک راشد : ملک بھر میں کورونا وائرس کے ہاتھوں لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 312 ہوگئی جب کہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 ہزار 612 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں لوگوں میں کورونا کے وار جاری ہیں۔ […]

ننکانہ صاحب۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ میں زیر علاج کرونا پازیٹو کے مذید 07 مریض صحت یاب۔

. ننکانہ صاحب۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ میں زیر علاج کرونا پازیٹو کے مذید 07 مریض صحت یاب۔مریضوں کی رپورٹس نیگٹو آنے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر ننکانہ. ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ میں زیر علاج کرونا پازیٹو کے مزید 07 مریض صحت یاب مریضوں کی رپورٹس نیگٹو آنے پر ہسپتال […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh