جنسی اسکینڈل میں ملوث شعبہ اسلامیات گومل یونیورسٹی کے چئیرمین صلاح الدین گرفتار

جنسی اسکینڈل میں ملوث شعبہ اسلامیات گومل یونیورسٹی کے چئیرمین صلاح الدین گرفتار ڈیرہ اسماعیل خان (سی ٹی این نیوز) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی کے نتیجے میں جنسی سکینڈل میں ملوث شعبہ اسلامیات گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے چئیرمین صلاح الدین گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مولانا […]

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کی پنجاب میں دبنگ انٹری

رپورٹ::  محمد تبسم ::چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سنٹرل پنجاب میں مصروفیات شیڈول جاری ۔چودھری منظور احمدکے مطابق چئیرمین بلاول بھٹو زرداری 2 مارچ کو لاہور پریس کلب میں میٹ دی پریس میں شرکت کریں گے ۔   چئیرمین بلاول بھٹو 3 مارچ کو سیکرٹریز اطلاعات اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹس سے ملیں گے۔   بلاول بھٹو زرداری […]

بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی خاتون ملبے تلے دب کر جاں بحق

ننکانہ صاحب :: ملک جعفر  :: سانگلہ ہل روڈ پر چکنمبر 115میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجہ میں 25سالہ خاتون ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئی جبکہ 80سالہ خاتون شدید زخمی ہو گئی اطلاع پا کر ریسکیو 1122کا عملہ وہاں پہنچا اور زخمی عورت کو طبی امداد […]

ٹرین بس حادثہ 20 افراد کی موت کیسے ہوئی ٹرین ڈرائیور نے سب بتا دیا۔

سکھر :: نصیر حسین زیدی : ٹرین بس حادثہ 20 افراد کی موت کیسے ہوئی ٹرین ڈرائیور نے سب بتا دیا۔ روہڑی میں پیش آنے والے افسوس ناک ٹرین حادثے کی وجوہات ٹریں ڈرائیورنے بتا دی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریل گاڑی کے ڈرائیور کاکہنا تھا کہ کندھرا پھاٹک سے بہت کم فاصلے سے اچانک […]

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ظفر اقبال کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کا ماہانہ اجلاس

فیصل آباد(حشمت خان )پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کا ماہانہ اجلاس ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ظفر اقبال کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ ڈاکٹر سہیل طارق،ڈی ڈی او پاپولیشن ویلفیئر عالیہ ثاقب،ایڈیشنل ایم ایس الائیڈ ہسپتال ڈاکٹر […]

ڈپٹی کمشنر محمد علی اورسی پی او کیپٹن(ر) سہیل چوہدری نے سبزی منڈی سدھار کا دورہ

  فیصل آباد(حشمت خان )ڈپٹی کمشنر محمد علی اورسی پی او کیپٹن(ر) سہیل چوہدری نے سبزی منڈی سدھار کا دورہ کیا اور مختلف شیڈز میں جا کر بعض پھلوں وسبزیوں کی بولیوں کے عمل کاجائزہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنر (صدر)عمر مقبول،ایکسٹرااسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت عبدالرحمن اور مارکیٹ کمیٹی کے افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے پھلوں وسبزیوں کی […]

پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد سٹی کے عہدیداران کاماڈل تھانہ غلام محمد آباد کا وزٹ

فیصل آباد: (محمد تبسم ) پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد سٹی کی تنظیم گورننگ باڈی نے ماڈل تھانہ غلام محمد آباد کا وزٹ کیا اس موقع پر ایس ایس پی آپریشن علی رضا اور ڈی ایس پی غلام عباس نے سٹی تنظیم کو بریفنگ دی غلام محمد آباد تھانہ میں فرنٹ ڈیسک کا قیام اور […]

پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد سٹی کے عہدیداران کاماڈل تھانہ غلام محمد آباد کا وزٹ

فیصل آباد: (محمد تبسم ) پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد سٹی کی تنظیم گورننگ باڈی نے ماڈل تھانہ غلام محمد آباد کا وزٹ کیا اس موقع پر ایس ایس پی آپریشن علی رضا اور ڈی ایس پی غلام عباس نے سٹی تنظیم کو بریفنگ دی غلام محمد آباد تھانہ میں فرنٹ ڈیسک کا قیام اور […]

بجلی 7.5سینٹ اور گیس 6.5ڈالر پر مہیا کرنے کا فیصلہ تاجروں اور صنعتکاروں کے مطالبات کو تسلیم کرنے کی سمت پہلا قدم ہے۔ رانا محمد سکندر اعظم خاں

فیصل آباد (حشمت خان ) بجلی 7.5سینٹ اور گیس 6.5ڈالر پر مہیا کرنے کا فیصلہ تاجروں اور صنعتکاروں کے مطالبات کو تسلیم کرنے کی سمت پہلا قدم ہے جبکہ باقی مطالبات کیلئے ہماری پر امن جدوجہد جاری رہے گی۔ یہ بات فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر رانا محمد سکندر اعظم خاں نے […]

سپر سٹورز ایسوسی ایشن فیصل آباد کی تقریب حلف برداری

فیصل آباد : حشمت خان :: فیصل آباد میں واقع سپر سٹورز کی ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی چیئرمین پی ایچ اے و ایم پی اے چوہدری لطیف نذر ، ستارہ گروپ آف انڈسٹری کے سی ای او میاں ادریس تھے میاں ادریس […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh