شاہکوٹ میں درینہ دشمنی کا شاخسانہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پانچ افراد جان بحق۔ موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار۔

ننکانہ صاحب:( رپورٹ ملک جعفر  ) نواحی تحصیل شاہکوٹ میں درینہ دشمنی کا شاخسانہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پانچ افراد جان بحق۔ موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار۔ شاہکوٹ میں درینہ دشمنی کا شاخسانہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پانچ افراد جان بحق ہوگئے۔ جان بحق افراد میں اکرم۔شاہد۔شکور۔شاہنواز۔اور خرم […]

خادم اعلی بالآخر لندن ہائیکورٹ پہنچ گئے برطانوی صحافی اور اخبار کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

لندن :: سی ٹی این نیوز :: مسلم لگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے برطانوی صحافی ڈیوڈ روز کا چیلنج قبول کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈیوڈ روز اور ڈیلی میل کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا جس پر کوئنز بینچ ڈویژن […]

بھارت کو بتاچکے ہیں کہ اگر اس نے جنگ شروع کی تو ختم ہم کریں گے۔ .ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور

اسلام آباد ( سی ٹی این نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت کو بتاچکے ہیں کہ اگر اس نے جنگ شروع کی تو ختم ہم کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت کو بتاچکے ہیں کہ […]

no data

جذام قابل علاج مرض ہے۔جذام کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن کے حوالے سے دی یونیورسٹی آف فیصل آباد میں سیمینار کا انعقاد عالمی ادارہ صحت کی نمائندہ ڈاکٹر کرس شموزرکی شرکت

فیصل آباد (حشمت خان) جذام (کوڑھ) کے مرض سے آگاہی اور علاج کے موضوع پر دی یونیورسٹی آف فیصل آباد کی سکن کئیر سوسائٹی، سکول آف ڈرماٹالوجی اور مدینہ ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ امراض جلد کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کی […]

تاجروں او رصنعتکاروں کی طرف سے دس فروری کی ہڑتال کے سلسلہ میں لائحہ عمل کا اعلان پہلا احتجاجی کیمپ ہفتہ کے روز 2بجے چوک گھنٹہ گھر میں لگایا جائے گا

فیصل آباد (حشمت خان ) تاجروں او رصنعتکاروں کی طرف سے دس فروری کی ہڑتال کے فیصلے کے سلسلہ میں ہفتہ کے روز 2بجے بعد دوپہر چوک گھنٹہ گھر میں پہلا احتجاجی کیمپ لگایا جا رہا ہے۔ جس کے فوراً بعد ساڑھے تین بجے پریس کانفرنس میں مطالبات اورا ٓئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان […]

  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 24 واں اجلاس، پنجاب سٹیمپ رولز 1934 میں ترامیم کا فیصلہ 

لاہور(سی ٹی این نیوز ) :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت آج 90 شاہراہ قائد اعظم پر صوبائی کابینہ کا 24 واں اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں پنجاب سٹیمپ رولز 1934 میں ترامیم کا فیصلہ کیاگیا۔صوبائی کابینہ نے پنجاب سٹیمپ رولز 1934 میں ترامیم کی منظوری دے دی۔جس کے تحت سٹیمپ وینڈرزکا مکمل […]

سول سوسائٹی کی جانب سے میئر سکھر کو شادی کی انوکھی مبارکباد کچرے میں کھڑے ہوکر ڈھول کی تھاپ پر مبارکیں۔

(سکھر( سید نصیر حیسن زیدی)  سکھر شہر میں جاری ترقیاتی کام مکمل نہ ہونے کی وجہ سےصفائی کے ناقص انتظامات اور بڑھتے ہوئے ٹریفک جام کے مسائل کے باعث شہریوں کو درپیش مشکلات اور انتظامیہ کی جانب سے سنجیدہ عملدرآمد نہ کرائے جانے پر سکھر کی سول سوسائٹی کے زیر اہتمام شہریوں کی بڑی تعداد […]

سرکاری سکولوں میں بچوں کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لئے حکومت پنجاب ہر ممکن کوشش کر رہی ہے ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد

ننکانہ صاحب: ضلع بھر کے سرکاری سکولوں میں بچوں کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لئے حکومت پنجاب ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اس مقصد کو حاصل کرنے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد نے محکمہ تعلیم کی ماہانہ کارکردگی […]

:ڈولفن فورس کی جھنگ روڈ پر کارروائی ویگو ڈالے پے سوار مسلح افراد گرفتار

فیصل آباد (محمد تبسم)  :سی پی او سہیل چودھری کے احکامات کی روشنی میں جھنگ روڈ پر ویگو ڈالا پر سوار مسلحہ لوگوں کو پکڑ کر تھانہ جھنگ بازار پولیس کے حوالے کر دیا ۔ فیصل آباد -:جھنگ بازار تھانہ میں مسلحہ گن مینوں کے خلاف مقدمات درج کئے جا رہے ہیں ۔ فیصل آباد […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh