جوبا ایک پراسرار کردار عراق میں امریکن فوجیوں کی لاشیں بچھانے والا کون ہے یہ جوبا ؟آج بھی معمہ بنا ہوا ہے

عراق میں امریکن فوجیوں کی لاشیں بچھانے والا جوبا ایک پراسرار کردار کیا ایک شخص ہے یا ایک تحریک ؟ جوبا یہ ایک عجیب نام ہے اور کردار بھی بہت عجیب ہے۔ حب الوطنی کے جذبے سے سرشار۔ کوئی نہیں جانتا کہ یہ جوبا ہے کون….؟ یہ کہانی زیادہ پرانی نہیں ہے۔ یہ نام اس […]

ہونہار طالب علم نے میٹرک امتحانات میں علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی دانش فریاد کو سکول کی طرف سے نئی کار انعام دینے کی تقریب

ننکانہ صاحب میں کنٹری ماڈل سکول موڑکھنڈا کے ہونہار طالب علم نے میٹرک امتحانات میں علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی،   پوزیشن ہولڈر طالب علم دانش فریاد کو سکول کی طرف سے نئی کار انعام دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کی صدارت سکول کے پرنسپل مہر احمد علی پڈھیار […]

دس سالا بچے سے سو بار زیادتی کرنے والا جے یو آئی کےمولوی مفتی کفایت اللہ کا کارندہ نکلا

مانسہرہ کے مدرسہ تعلیم القرآن میں دس سالہ بچے سے سو سے زائد مرتبہ زیادتی کا ملزم قاری شمس الدین تین دن تک مفرور رہا۔ پولیس اس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارتی رہی لیکن اسے چھپانے والوں نے اسے پولیس کی پہنچ سے دور رکھا۔ بالآخر کل جے یو آئی کے مفتی کفایت اللہ اور […]

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کو بہترین علاج کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،مریضوں کو بلا وجہ ریفر کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن لیا جارہا ہے ۔ڈپٹی کمشنرننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب: بزدار حکومت کی واضع ہدایت کے مطابق عوام کو صحت کی بروقت اور بہترین سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے،اگر کوئی بھی ڈاکٹر مریضوں کو دوسرے شہروں میں بلاوجہ ریفر کرتا پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنرننکانہ صاحب […]

قرآنی خطاطی امت مسلمہ کا قابل قدرورثہ ہے۔استاد شفیق الزمان

فیصل آباد(حشمت خان )قرآنی خطاطی امت مسلمہ کا قابل قدرورثہ ہے جن کے ذریعے نہ صرف خطاط کو اپنے فن کے اظہار اور روحانی تسکین کے مواقع حاصل ہوتے ہیں بلکہ قرآن کریم کی عظمت کو اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔یہ بات مسجد نبویؐ مدینہ منورہ کے خطاط استاد شفیق الزمان نے آرٹس کونسل […]

قلعہ بھان گڑھ جہاں آج بھی سورج ڈوبنے کے بعد اور سورج نکلنے سے پہلے داخلہ سرکاری طور پر ممنوع ہے راجکماری کی روح اب بھی قلعہ میں ہے ؟

دنیا کے تقریباً ہر ملک میں ایسے شہر، قصبے، عمارتیں موجود ہیں جنہیں آسیب زدہ قرار دیا جا چکا ہے۔   لیکن دنیا بھر میں بھارت وہ واحد ملک ہے جہاں بھوت پریت، چڑیل،  بدروح کے متعلق سب سے زیادہ واقعات پائے جاتے ہیں۔ ویسے تو بھارت میں بہت سے مقامات آسیبی مشہور ہیں۔   لیکن آسیبی […]

وزیر اعلی کے حکم پر فیصل آباد میں پناہ گاہ کو کھول دیا گیا- انتظامی افسران کا پناہ گاہ کا دورہ –

فیصل آباد  : سی ٹی این نیوز : وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کا فیصل آباد میں نئی بننے والی پناہ گاہ کو نہ کھولنے کے حوالے سے خبر کا نوٹس- کمشنر فیصل آباد ڈویژن کو فی الفور پناہ گاہ کھولنے کی ہدایت- وزیر اعلی کے حکم پر فیصل آباد میں پناہ گاہ کو کھول […]

یکم جنوری کو ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلان

 کراچی: سی ٹی این نیوز  : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بدھ یکم جنوری 2020ء کو کھاتوں کی سالانہ کلوزنگ کے لیے بینکوں کی عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جنوری کو بینکوں میں عوامی لین دین بند رہے گا تاہم بینکوں کا عملہ معمول کے مطابق حاضر ہوگا۔ دریں اثنا حکومتی […]

ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ نے عمران خان کے بارے میں کیا کہہ دیا ؟

کراچی : سی ٹی این نیوز :: شیخ رشید کی ویڈیو کالنگ کی ویڈیو کے بعد حریم شاہ کا نیا بیان  ************************************************************************************************* میں نے وزیر اعظم کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نےوضاحت کی ہے کہ انہوں نے ’’خان صاحب‘‘ سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا۔ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh