وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبائی بیورو کریسی اور پولیس کے سینئر افسران کا اجلاس ‏:

لاہور : سی ٹی این نیوز : عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے *وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبائی بیورو کریسی اور پولیس کے سینئر افسران کا اجلاس* ‏لاہور: اجلاس میں وزیراعلیٰ، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب، فردوس عاشق اعوان،زلفی بخاری اور شہزاد اکبر کی شرکت وزیراعظم کی نئی تعیناتیوں […]

.صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد کا چلڈرن ہسپتال فیصل آباد کا اچانک دورہ.

رپورٹ  سی ٹی این نیوز  فیصل آباد.صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد کا چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ. ایمرجنسی وارڈ سمیت دیگر وارڈز اور طبی شعبہ کا تفصیلی معائنہ کیا. بچوں کی مختلف امراض کے جدید علاج کے لئے چلڈرن ہسپتال کی اعلی کارکردگی انتہائی اہمیت کی حامل ہے.صوبائی وزیر ایکسائز حافظ ممتاز […]

چیئرمین نادرہ کا احسن اقدام گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائں

شدید بیمار، نابینا، مستقل صاحبِ فراش، ذہنی مریض، انتہائی عمر رسیدہ اور معذور افراد کے لئے گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے کی ‘موبائیل مین پیک سروس’ کا آغاز۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ‘موبائیل مین پیک سروس’ کی نئی سہولت متعارف کرادی ہے جس کی بدولت اب معذور افراد اور صاحبِ فراش […]

میلسی میں 2معصوم بچیوں کوزیادتی کے بعد قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار رشتہ میں ماموں نکلا

میلسی(سی ٹی این نیوز  )تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی اختر فاروق نے میلسی میں پریس کانفرنس کے دوران میلسی کے علاقہ چمن آباد میں 2بچیوں کو زیادتی/قتل کے سفاک ملزم کے بارے میں دلخراش انکشاف کرتے ہوئے بتلایا کہ ملزم اظہر بچیوں کا قریبی رشتہ دار اور ماموں نکلا اور تمام وقوعہ میں […]

صاف وسرسبز فیصل آباد کو پاکستان بھر میں سر فہرست لائیں گے اس ضمن میں مربوط حکمت عملی کے تحت متعلقہ اداروں کو متحرک کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی

فیصل آباد(حشمت خان)وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق کلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کے تحت مطلوبہ اہداف حاصل کرکے صاف وسرسبز فیصل آباد کو پاکستان بھر میں سر فہرست لائیں گے اس ضمن میں مربوط حکمت عملی کے تحت متعلقہ اداروں کو متحرک کیا گیا ہے۔یہ بات ڈپٹی کمشنر محمد علی نے فیصل آباد […]

 پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے238ملازمین کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی

لاہورسی ٹی این نیوز :……پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے 238کنٹریکٹ ملازمین کو ایک سال کی توسیع کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔سکیل 1سے15کے سینکڑوں ملازمین بر وقت ریلیف ملنے پر انتہائی خوش ہیں او ر اُن کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے اُن کے حقوق کا خیال کر کے اُن کی حوصلہ افزائی […]

فیصل آباد میں گندے انڈے ابلے انڈے بیچنے والوں کو فروخت کرنے کا انکشاف

فیصل آباد: محمد اعظم خان نیازی؛ : شہر میں رات کے وقت ابلے انڈے بیچنے والوں کو گندے انڈے سپلائی کرنے کا انکشاف وزیر خان 224 کے علاقے میں واقع القریش ٹریڈرزنامی ایگ سپلائر منور سے مقامی صحافی محمد آصف قادری نے ایک پیٹی انڈوں کی خریدی گھر جاکر جب انڈے استمعال کرنے کے لیے […]

پنجاب بھر میں بیوروکریسی کے تبادلوں کی بھرمار کمشنرز ڈپٹی کمشنرز سیکریٹریز کے تبادلے

: لاہور : سی ٹی این نیوز ؛ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کے کمشنرز، متعدد سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنرز کے تبادلوں کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ شوکت علی ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب جبکہ علی مرتضیٰ کو سیکرٹری آبپاشی تعینات کر نے کی منظوری دی گئی ہے۔مومن آغا کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ […]

ڈویژن بھر میں آٹا کی قیمتوں اور معیار پر کڑی نظر رکھی جائے اس ضمن میں گرانفروشوں سے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے۔ ڈویژنل کمشنر محمود جاوید بھٹی

فیصل آباد(حشمت خان)حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق ڈویژن بھر میں آٹا کی قیمتوں اور معیار پر کڑی نظر رکھی جائے اس ضمن میں گرانفروشوں سے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے۔یہ بات ڈویژنل کمشنر محمود جاوید بھٹی نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس میں ڈویژن کے چاروں اضلاع میں اشیائے ضروریہ کی […]

کلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کے تحت چلڈرن ہسپتال میں مختلف اقسام کے چار ہزار پودے لگاے جائیں گے ڈپٹی کمشنر نے شجرکاری پروگرام کا افتتاح کردیا

فیصل آباد(حشمت خان)کلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کے تحت چلڈرن ہسپتال جھنگ روڈ میں دستیاب چارایکڑ اراضی پر مختلف اقسام کے چار ہزار پودے لگائے جارہے ہیں جس کے لئے فیصل آباد چیمبر آف کامرس کااشتراک حاصل ہے۔یہ پودے بڑے سائز پانچ،چھ قد کے ہوں گے جن میں پھلدار،پھولدار،سایہ داراورلکڑی پیداکرنے والے پودے شامل ہیں […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh