” پام آئل نہیں لینا تو مت لو” کشمیر سے متعلق بیانات سے نہیں ہٹوں گا: مہاتیر محمد

سی ٹی این نیوز رپورٹ  ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ بھارتی تاجروں کی طرف سے ملائیشیائی پام آئل کے بائیکاٹ کے باوجود وہ متنازعہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے حوالے سے اپنے الفاظ واپس نہیں لیں گے ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ بھارتی تاجروں کی […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کی دعوت پر مختلف ممالک کے سفرا حضرات کا ایل او سی کا دورہ

اسلام آباد = سی ٹی این ‏بھارتی الزامات کے بعد اسلام آباد میں موجود دنیا بھر کے سفیروں کو آج ایل او سی لے جایا گیا ‏بھارت کی طرف سےلگائے جانےو الے بےبنیاد الزامات اوراصل حقائق جاننے کیلئےڈی جی آئی ایس پی آر نے سفارتکاروں اور غیر ملکی میڈیا کو ایل او سی دورے کی […]

پنجاب پولیس کے اے ایس آئی کا منہ کالا کرکے شہر کی یاترا کرائی گئی

سی ٹی این نیوز رپورٹ  = اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں, پولیس تھانہ کرم پور میں ڈیوٹی پر تعینات اے ایس آئی ملک اظہر مبینہ طور پر خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑا گیا اہل علاقہ نے اے ایس آئی کی درگت بناتے ہوئے اس کا منہ کالا […]

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والا فل کورٹ بینچ تحلیل

اسلام آباد(سی ایم لنکس)جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سماعت کرنے والا فل کورٹ بینچ تحلیل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ تحلیل ہوگیا ہے۔آج ہونے والی سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا […]

جے یو آئی ف کا دھرنا، پولیس نے صرف 3 دن کے سیکیورٹی اخراجات کیلئے15کروڑمانگ لئے

اسلام آباد (سی ایم لنکس)جے یو آئی ف کے دھرنے کے پیش نظر وفاقی پولیس نے صرف 3 دن کے سیکیورٹی اخراجات کیلئے15کروڑمانگ لئے ہیں، اس سے قبل پولیس نے 25 کروڑ مانگے تھے، جسے وزارت داخلہ نیمستردکردیاتھا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے جے یو آئی ف کے دھرنے کے پیش نظر سیکیورٹی اخراجات […]

وزیراعظم کو صرف میڈیا کی گردن دبانے کی فکر ہے، ترجمان (ن) لیگ

اسلام آباد(سی ایم لنکس)مسلم لیگ (ن) نے پی ایم ڈی سی ختم کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے نئے آرڈیننس کومسترد کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے حکومت کی جانب سے پی ایم ڈی سی کو ختم کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے دن چوروں […]

بھارتی آرمی چیف کا 3 مبینہ کیمپ تباہ کرنیکا دعویٰ مایوس کن ہے، آصف غفور

راولپنڈی(سی ایم لنکس)میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا آزاد کشمیر میں تین مبینہ کیمپ تباہ کرنے کا دعویٰ مایوس کن ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی راطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا آزاد کشمیر میں کسی قسم کے کوئی کیمپ […]

چوہدری پرویز الہیٰ سے پرتگال کے پانچ رکنی وفد کی ملاقات

لاہور(سی ایم لنکس)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی سے پرتگال کے پانچ رکنی وفد نے ملاقات کی۔ پرویزالہٰی نے کہا کہ خواہش ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو پارلیمانی، تجارتی و اقتصادی سطح پر مزید وسعت دیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ سے پرتگال کے پانچ رکنی وفد نے ڈائریکٹر آف پرتگیز مشن ڈاکٹر جوئس کارلوس […]

وزیر اعلی کا اپنے آفس سے رجسٹری برانچ ڈیرہ غازی خان کا ”آن لائن وزٹ“

لاہورسی ٹی این نیوز رپورٹ آفس میں غیر موجودگی اور عہدے کا بروقت چارج نہ لینے پر سب رجسٹرار عمران حمید معطل سی ایم آفس سے ”آن لائن وزٹ“ کرتے ہوئے رجسٹری برانچ میں موجود شہریوں سے بات چیت وزیر اعلی عثمان بزدار نے شہریوں سے رجسٹری اور دیگر امور پر پیسے مانگنے کے بارے […]

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات، لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی شہری آبادی پر فائرنگ کی مذمت

پاک فوج نے بھارت کے کئی فوجی جہنم واصل کرکے بزدل دشمن کو سبق سکھایا ہے:عثمان بزدار لاہور: سی ٹی این نیوز :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں آج وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh