رٹ کیوں دائر کی ڈی ایس پی انجم کمال نے وکیل پر پولیس اور اپنے کار خاص سے بدترین تشدد کرادیا وکلا کی پریس کانفرنس

فیصل آباد. پولیس گردی کے خلاف ڈسٹرکٹ بار کے وکلا کی ڈسٹرکٹ بار میں پریس کانفرنس . وکیل عبدالعزیز بھٹی نے ڈی ایس پی انجم کمال کے خلاف سیشن کورٹ میں رٹ دائر کی. . رٹ دائر کرنے کی پاداش میں تھانہ پیپلز کالونی پولیس اور ڈی ایس پی کے کارخاص نے بدترین تشدد کا […]

ہائیکورٹ: دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت لازمی قرار

اسلام آباد(سی ایم لنکس)ہائیکورٹ نے دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت لازمی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ بیوی راضی ہو تب بھی مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری ہے، مسلم فیملی لاز […]

پی ٹی آئی کے مقامی راہنما محمد فائق کے گھر نامعلوم افراد کی فائرنگ

فیصل آباد : حشمت خان : پی ٹی آئی کے راہنما اور یوتھ پارلیمنٹ کے سینئر نائب صدر محمد فائق کے گھر واقع گورونانک پورہ میں دن دیہاڑے نامعلوم افراد کی فائرنگ تفصیلات کے مطابق مذکورہ شہری محمد فائق اپنی کاروباری مصروفیت کے بعد تقریبا تین بجے کے قریب اپنے گھر پہنچا تو دو موٹر […]

مریم اورنگزیب کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر، وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہہ دیا

اسلام آباد(سی ایم لنکس) مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں پابندی کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو سلیکٹڈ کہہ دیا۔ن لیگ کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ آج پورا پاکستان سلگ رہا ہے، نالائق اور ناہل حکومت نے عوام سے […]

شہباز شریف کونیب نے غیر قانونی اثاثوں اور مبینہ منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات کے لیے طلب کرلیا

لاہور (سی ایم لنکس)نیب نے غیر قانونی اثاثوں اور مبینہ منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات کے لیے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 5 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔نیب نے منی شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثوں کے کیس میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا […]

سلیکٹڈ لفظ پر پابندی کیخلاف پارلیمنٹرینز سے مشاورت کریں گے، آصف زرداری

اسلام آباد(سی ایم لنکس)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ لفظ پر پابندی کیخلاف پارلیمنٹرینز سے مشاورت کروں گا۔جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیشی کے موقع پر احتساب عدالت اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ سلیکٹڈ لفظ پر پابندی کیخلاف […]

چیف جسٹس نے پولیس تفتیش پر سوالات اٹھادئیےپولیس مقتول کے موبائل فون کی سم ملزم کے موبائل فون میں ڈال کر ریکوری ظاہرکر دیتی ہے

اسلام آباد:(سی ایم لنکس)قتل کے مقدمے میں چیف جسٹس نے پولیس تفتیش پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس مقتول کے موبائل فون کی سم ملزم کے موبائل فون میں ڈال کر ریکوری ظاہرکر دیتی ہے،لازمی نہیں جس کی سم استعمال ہو یا جس سے ریکورہو وہی قاتل ہو۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں قتل […]

مون سون موسم میں واسا کی پلاننگ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ اور جامع ماڈل ثابت ہونی چاہیے۔ سیکرٹری ہاؤسنگ و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نسیم صادق

فیصل آباد(حشمت خان)سیکرٹری ہاؤسنگ و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نسیم صادق نے کہا ہے کہ مون سون موسم میں تیز رفتار اور بہترین سروس ڈیلیوری کے لئے واسا کی پلاننگ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ اور جامع ماڈل ثابت ہونی چاہیئے اس سلسلے میں برساتی نالوں و سیوریج سسٹم کی ایک ہفتہ کے اندر از سر […]

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ جیتنے پر مبارکباد 

لاہور23 جون:  وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کا مظاہرہ کرکے فتح حاصل کی ہے اور آج کھلاڑیوں نے بھارت سے شکست سے سبق سیکھ کر غلطیاں نہیں دہرائیں اور کامیابی سمیٹی۔انہوں نے […]

جماعت اسلامی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی احتجاج تحریک کا حصہ نہیں بنے گی اب جماعت اسلامی کے علاوہ دوسرا کوئی آپشن نہیں۔سراج الحق

فیصل آباد( حشمت خان )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت ملکی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے۔ حکومت نے راتوں رات چینی اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ کر کے شوگر اور سیمنٹ مافیا کو خوش کیا۔ جماعت اسلامی 30 جون کو کراچی کے ملین مارچ میں […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh