دارالحکومت کو4 ماہ مفلوج رکھنے والا چھوٹا سا احتجاج برداشت نہ کرسکا، مریم نواز

اسلام آباد(سی ایم لنکس)مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدرمریم نوازنے کہا ہے کہ دارالحکومت کو چار ماہ تک مفلوج رکھنے والا دھرنا گرد ایک دن کے لیئے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کرسکا۔مسلم لیگ (ن) کی سینئیرنائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر تشدد کی مذمت کی ہے، […]

شرپسندوں کو ایوان میں لانے کا مطالبہ سیاست نہیں ہے: فردوش عاشق اعوان

اسلام آباد(سی ایم لنکس)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شرپسندوں کو ایوان میں لانے کا مطالبہ سیاست نہیں ہے، نیب دفتر کے باہر خواتین کو ڈھال بنا کر پولیس کے سامنے کھڑا کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے تقریب سے […]

بلاول کی نیب میں پیشی؛ جیالوں پر واٹر کینن کا استعمال، کئی کارکن گرفتار

اسلام آباد(سی ایم لنکس) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نیب کے سامنے پیش ہوگئے ہیں جب کہ آصف زرداری نے پیش ہونے سے معذرت کرلی ہے۔نیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پارک لین کمپنی کی انکوائری میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرانے […]

آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں ایک روز کی توسیع

اسلام آباد(سی ایم لنکس)ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں ایک روز کی توسیع کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر پر مشتمل بینچ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں عبوری ضمانت کی توسیع کے لئے آصف زرداری اور فریال […]

شہری ترقی اور عوام کو تیزرفتار ریلیف کی فراہمی کے لئے مربوط حکمت عملی کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ڈویژنل کمشنر محمود جاوید بھٹی

فیصل آباد(حشمت خان )ڈویژنل کمشنر محمود جاوید بھٹی نے کہا ہے کہ شہری ترقی اور عوام کو تیزرفتار ریلیف کی فراہمی کے لئے مربوط حکمت عملی کو مزید بہتر بنایا جائے گا تاکہ شہر میں معیاری صفائی ستھرائی،فراہمی ونکاسی آب کے نظام کو فعال رکھنے،پارکس کی بحالی سمیت تعمیر وترقی کے منصوبوں پر جامع عملدرآمد […]

پاک چین تعاون سے اہم ملکی شعبوں میں انقلاب آئیں۔ رانا محمد سکندراعظم خاں

فیصل آباد(حشمت خان) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سنیئر نائب صدر رانا محمد سکندراعظم خاں نے کہا کہ چین کے نائب صدر کے دورہ پاکستان سے پاک چین دوستی کے نئے باب کا آغاز ہوا ہے۔پاک چین تعاون سے اہم ملکی شعبوں میں انقلاب آئیں گے۔خصوصاً پاکستان کا زرعی شعبہ چین […]

صحافیوں اورمیڈیا کارکنان کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(سی ایم لنکس)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ میڈیا کی آزادی وزیراعظم کے انقلابی منشورکا حصہ ہے۔معاون خصوصی برائے […]

انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز ایسوی ایشن فیصل آباد کے زیر اہتمام نوٹیفیکیشن تقسیم کرنے کی تقریب اور افطار ڈنر کا اہتمام

فیصل آباد: حشمت خان: فیصل آباد کے مقامی ہوٹل میں انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز ایسویایشن کے زیر اہتمام نئے ممبران میں نوٹیفیکیشن تقسیم کرنے کی تقریب منعد ہوئی جس کے مہمان خصوصی مسلم لیگی راہنما اور سرپرست اعلی ینگ ٹریڈرز میاں عرفان منان تھے تقریب میں تنظیمی ترجیحات کے بارے میں ینگ ٹریڈرز کے صدر […]

سی پی او فیصل آباد نے ایس ایچ اوز کے فوری تبادلہ جات کے احکامات جاری کردئیے

سی پی او فیصل آباد نے درج ذیل ایس ایچ اوز کے فوری تبادلہ جات کے احکامات جاری کردئیے 👈 انسپکٹر عامر مشتاق پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ پیپلز کالونی 👈 انسپکٹر اصغر علی پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا 👈 سب انسپکٹر آصف ندیم بٹ ایس ایچ او تھانہ […]

چین میں پہلی دفعہ خود کار طریقے سے چلنے والی منی بس متعارف کروادی گئی

بیجنگ(سی ایم لنکس)چین میں پہلی دفعہ خود کار طریقے سے چلنے والی بس متعارف کروا دی گئی ہے۔ اس فائیف جی ڈرائیور لیس بس کا کامیاب تجربہ کیا گیا جوبغیرڈرائیور کے خود مسافروں کو منزل تک پہنچائے گی۔ترقی یافتہ ممالک میں جدید اور نت نئی گاڑیوں کا رحجان کافی تیزی سے فروغ پارہا ہے، اسی […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh