پیٹیرسن چرچ گمٹی بازار کےزیر انتظام سری لنکا سانحہ اور کوئٹہ دھشتگردی میں شہداوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی

فیصل آباد : حشمت خان : سری لنکا میں ہونے ہونے والے اندوھناک سانحہ اور کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی میں شہداوں کی یاد میں فرسٹ پیٹیرسن چرچ گمٹی بازار کے فادر پاسٹر و دیگر نے شمع اور دئیے روشن کیے

رمضان انتظامات اور حکومت پنجاب 

تحریر۔۔۔محمد اویس عابد وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی سربراہی میں حکومت پنجاب صوبہ بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے ،بے جا مہنگائی کی حوصلہ شکنی اور عوام کو زیادہ سے زیادہ معاشی ریلیف فراہم کرنے کے لئے عمومی طور پر سرگرم عمل ہے لیکن رمضان المبارک کے لئے خصوصی […]

تعلیمی پالیسی تبدیل کرکے نصاب میں قرآن مجید کا اردو زبان میں ترجمہ پڑھنا لازمی قرار دیا جائے۔ میاں طاہر جمیل 

فیصل آباد ( حشمت خان ) سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ( ن) یوتھ ونگ ایم پی اے میاں طاہر جمیل نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی تعلیمی پالیسی تبدیل کرکے نصاب میں قرآن مجید کا اردو زبان میں ترجمہ پڑھنا اور سمجھنا لازمی قرار دیا […]

لڑائی کے دوران نازک جگہ پر مکا لگنے کے بعد باکسر عامر خان طبیعت خراب

لندن(سی ایم لنکس)امریکی باکسر سے ویلٹر ویٹ مقابلے میں نازک جگہ پر مکا لگنے کے باعث پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان کے پیشاب میں خون آنے لگا ہے۔امریکہ کے شہر نیو یارک میں امریکی باکسر کرائفورڈ اور برطانوی باکسر عامر خان کے مابین ویلٹر ویٹ کیلئے مقابلہ ہوا تھا جس کے چھٹے راؤنڈ میں […]

قانون کے غلط اطلاق سے عوام کی جیبوں سے پیسے نکالے جا رہے ہیں،چیف جسٹس موبائل ٹیکس سے متعلق کیس میں ریمارکس

قانون کے غلط اطلاق سے عوام کی جیبوں سے پیسے نکالے جا رہے ہیں،چیف جسٹس اسلام آباد(سی ایم لنکس)چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے موبائل ٹیکس سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ قانون کے غلط اطلاق سے عوام کی جیبوں سے پیسے نکالے جا رہے ہیں۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم […]

میگا کرپشن مقدمات سالہا سال تک نہیں چلیں گے، چیئرمین نیب

اسلام آباد(سی ایم لنکس) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کیسز کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جا رہا ہے۔نیب چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ذمہ داریاں سنبھالتے ہی 179 میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے کی […]

چودھری نثار کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ

لاہور(سی ایم لنکس)سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ کیاہے۔چودھری نثار کے قریبی ذرائع نے لاہور نیوز کو بتایا کیان کے حلف اٹھانے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں، وہ لیگی قیادت اور رہنماؤں سے ملاقاتیں میں مصروف ہیں اور ان کے ساتھ رابطے […]

وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات

تہران(سی ایم لنکس)وزیراعظم عمران خان ایران کے صدارتی محل سعدآباد پیلس پہنچے جہاں انہوں نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کا ایران کے صدارتی محل سعدآباد پیلس پہنچنے پر ایرانی صدر حسن روحانی نے پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور دونوں […]

ڈپٹی کمشنراوکاڑہ مریم خاں کا انسداد پولیو مہم کے پہلے روز ضلع میں قائم ٹرانزٹ پوائنٹس کا دورہ 

اوکاڑہ( بیورو رپورٹ)ڈپٹی کمشنرمریم خاں کا انسداد پولیو مہم کے پہلے روز ضلع میں قائم ٹرانزٹ پوائنٹس کا دورہ ۔ٹرانزٹ پوائنٹس پر محکمہ صحت اور پولیس و دیگر متعلقہ محکموں کی جانب سے کئے گئے اقدامات کا جائزہ ۔ ڈپٹی کمشنرمریم خاں نے کہا کہ اجتماعی بہتری کے لئے ضروری ہے کہ ہم حالیہ پولیو […]

پنجاب بھر کے میئرز کا متخب بلدیاتی اداروں اور ان کے ارکان کو ختم کرنے کے خلاف شدید احتجاج۔ 

فیصل آباد ( )تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کئے میئرز نے مجوزہ پنجاب حکومت کی طرف سے پنجاب کے منتخب بلدیاتی اداروں اور انکے ارکان کو ختم کرنے کے فیصلے پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا اس مشترکہ اجلاس میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ترمیم شدہ 2017کے تحت ان اداروں کی آئنی […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh