تبدیلی سرکار نے عوام پر پٹرول بم گرادیا 6 روپے لیٹر مہنگا 

اسلام آباد :: سی ٹی این نیوز :: تبدیلی کے دعوے کرنے والی غریبوں کی ہمدرد حکومت نے  مہنگائی کے ہاتھوں مری عوام کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیا  اوگرا کی سفارش پر وزارت پٹرولیم نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل چھ روپے لیٹر مہنگا کردیا  جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی […]

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دیپالپور  میں انسانیت سوز واقعہ ظالم ماں اپنی نومولود بچی ہسپتال کے فلیش میں پھینک گئی

اوکاڑہ.(رانا آصف سے )اوکاڑہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دیپالپور  میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے نامعلوم ظالم ماں اپنی نومولود بچی ہسپتال کے فلیش میں پھینک کر فرار ہو گئی  نومولود بچی فلیش میں مردہ حالت میں پائی گئی ہسپتال انتظامیہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور بچی کی لاش تحویل میں […]

اوکاڑہ اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ عمر مقبول نے کامیاب کارروائ کرتے ہوۓ قبرستان کی جگہ سے قبضہ واگزار کروا دیا

وکاڑہ(رانا آصف سے ) اوکاڑہ اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ عمر مقبول نے کامیاب کارروائ کرتے ہوۓ جانے مولا قبرستان کی جگہ سے قبضہ واگزار کروا لیا اور قبرستان کی جگہ پر ناجائز تعمیر ات کے ساتھ عارضی اور پختہ تجاوزات مسمارکروادی دوران آپریشن پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود تھی عمر مقبول اسسٹنٹ کمیشنر اوکاڑہ […]

جھنگ روڈ ٹریفک حادثہ: وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاطالبات اور رکشہ ڈرائیور کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس حادثے کے ذمہ داران کا تعین کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، وزیراعلیٰ، انتظامیہ سے رپورٹ طلب لاہور سی ٹی این نیوز : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے بھکر کے قریب جھنگ روڈ پر ٹریفک حادثے […]

بچوں کے سکولوں میں سو فیصد داخلے کو یقینی بنانے کے لئے محنت،عزم وجذبے کے ساتھ کام کرتے ہوئے اس چیلنج کو پورا کرنا ہے۔ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی 

جھنگ( حشمت خان)ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی نے کہا ہے کہ نئی نسل کو معیاری اوربامقصد تعلیم سے آراستہ کرنا ناگزیر ہے۔پرائمری اور مڈل کے طلباء و طالبات پر خصوصی توجہ موکوز کی جائے تاکہ ان کی بنیاد مضبوط ہو۔ بچوں کے سکولوں میں سو فیصد داخلے کو یقینی بنانے کے لئے محنت،عزم وجذبے کے […]

ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام جشن بہاراں کامیگا ایونٹ اتوار31مارچ کو اقبال سٹیڈیم میں منعقد ہوگا

فیصل آباد(حشمت خان)ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام جشن بہاراں کامیگا ایونٹ اتوار31مارچ کو اقبال سٹیڈیم میں منعقد ہوگا جس میں شہریوں کی تفریح طبع،معلومات اور آگاہی کیلئے مختلف نوعیت کے رنگارنگ ودلچسپ پروگرامز پیش کئے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر اور سی پی او اشفاق احمد خاں نے ایک اجلاس کے دوران مشترکہ طور […]

خواتین کو فیصلہ سازی میں بااختیار بنا کر ہی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی سمیت دیگر مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ فردوس رائے

فیصل آباد(حشمت خان)خواتین کو فیصلہ سازی میں بااختیار بنا کر ہی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی سمیت دیگر مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے اس سلسلے میں آگاہی پروگرامز کا دائرہ مزید وسیع ہونا چاہیے تاکہ مطلوبہ اہداف حاصل کرکے ترقی کی منازل طے کی جاسکیں۔یہ بات رکن صوبائی اسمبلی فردوس رائے نے ضلع کونسل […]

میئر فیصل آباد محمد رزاق ملک کی ہدایت پر بلڈنگ برانچ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کا انعقا د 

فیصل آباد (حشمت خان )تفصیلات کے مطابق میئر محمد رزاق ملک کی ہدایت پر بلڈنگ برانچ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ کارکردگی متاثر کن نہ ہے مےئر محمد رزاق ملک کے تاثرات ۔ میٹنگ میں چیف آفیسر سردار نصیر احمد ، میونسپل آفیسر پلاننگ /انفراسٹرکچر ، بلڈنگ […]

راجہ ریاض کی کھلی کچہری کا انعقادعلاقہ مکینوں کی شکایات سنی

فیصل آباد (حشمت خان)باواچک میں جنرل کونسلر رانا جاوید اقبال کے ڈیرے پر پی ٹی آئی ایم این اے راجہ ریاض کی کھلی کچہری کا انعقاد۔اس موقع پر رانا عاصم ،عتیق الرحمن بھٹی،افنان امجد،میاں محمد ندیم،امجد گل،افضال گھمن،چوہدری اکبر علی ودیگر موجودتھے کھلی کچہری کے دوران راجہ ریاض نے علاقہ مکینوں کی شکایات سنی اور […]

نواز شریف اور زرداری قوم کا لوٹا پیسہ لوٹادیں ہم ان کو چھوڑدیں گے= عمران خان

*نوازشریف اور آصف زرداری قوم کا پیسہ واپس کریں ہم انہیں چھوڑ دیں گے، وزیراعظم* گھوٹکی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زرداری اور نوازشریف چاہے اکٹھے ہوجائیں پھر بھی انہیں نہیں چھوڑیں گے تاہم ان کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ قوم کا پیسہ واپس لوٹا دیں ہم انہیں چھوڑ دیں گے۔ […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh