ہر مومن حیدرؑ کی شمشیر ہے جو بھی دشمن سامنے آئے گا وہ کٹ جائے گا ۔میاں فرخ حبیب

فیصل آباد (حشمت خان )وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز میاں فرخ حبیب نے بھارتی طیاروں کو گرانے اور بھارتی پائلٹ کو گرفتار کرنے پر افواج پاکستان اور فضائیہ کے پائلٹ محمد حسن سمیت دیگر افسران و جوانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب مودی سرکار اور انڈین آرمی کا دماغ […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی موجودگی میں شرکت سے انکار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی موجودگی کی صورت میں شرکت سے انکار کردیا۔ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ آج ترک وزیر خارجہ نے خود ٹیلی فون کرکے مجھ سے رابطہ کیا، ترکی نے پاکستان کے ساتھ مکمل یک […]

بھارتی دراندازی اور جارحیت کا جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی: سی ٹی این نیوز ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بھارت کی دراندازی کا جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا جبکہ عالمی برادری کو پاک بھارت کشیدگی کا نوٹس لینا چاہیے تھا۔ بھارت کی دراندازی کے جواب میں پاکستان نے بھارت کو کرارا جواب […]

پاکستان کا بھارت کو پہلا سرپرائز دو طیارے مار گرانے

سی ٹی این . پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے گرانے پر کشمیریوں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کو پہلا سرپرائز کرتے ہوئے بھارت کے دو لڑاکا طیاروں کو مار گرایا۔ بھارت کا ایک لڑاکا طیارہ ضلع بڈگام میں گر کر تباہ ہوا جبکہ دوسرے طیارے کا ملبہ پاکستانی […]

گجومتہ کے قریب میٹرو بسوں میں تصادم ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کر دے گئی

گجومتہ کے قریب میٹرو بسوں میں تصادم کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کر دے گئی وزیراعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے حادثے کی تحقیقات کیلئے 6 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی سیکرٹری پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، کمیٹی 3 روز میں انکوائری کرکے رپورٹ دے گی […]

آج مضبوط ایٹمی پاکستان بھٹو شہید کے ایسے اقدامات میں سنہری کارنامہ ہے ۔سابق سٹی صدررانا مشتاق خاں

ٰفیصل آباد(حشمت خان)۔45سال قبل 22فروری 1974کو علامہ اقبال کے خواب ایک ہو مسلم کی پاسبانی کیلئے کو تعبیر اس وقت جب فخرایشیا قائد عوام پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقا علی بھٹو شہید نے تمام امت مسلمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرکے پاکستان میں اسلامی سرابراہی کانفرنس منعقدکروائی بلکہ خود میزبانی بھی […]

میونسپل کارپوریشن فیصل آباد میں کنٹریکٹ پر تعینات ملازمین کو مستقل کرنے کے لیے سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ۔ 

فیصل آباد (حشمت خان )مےئر فیصل آباد محمد رزاق ملک نے گورنمنٹ کی مروجہ پالیسی کی روشنی میں میونسپل کارپوریشن فیصل آباد میں کنٹریکٹ پر تعینات اہلکاران کو ریگولر کرنے کے لیے سکروٹنی کمیٹی تشکیل دینے کے لیے احکامات جاری کئے ۔ مےئر محمد رزاق ملک کے حکم کی تعمیل میں میونسپل آفیسر (فنانس) میونسپل […]

اسپائرکالج سرگودھاروڈ کے سپورٹس گالا کی رنگارنگ تقریب اقبال اسٹیڈیم میں منعقد

فیصل آباد( حشمت خان )معروف تعلیمی ادارے اسپائرکالج سرگودھاروڈ کے سپورٹس گالا کی رنگارنگ تقریب اقبال اسٹیڈیم میں منعقدہوئی،تقریب کے مہمان خصوصی کالج کے پرنسپل پروفیسرمیاں اکرام وزیرنے سپورٹس گالا کاافتتاح کیا۔سپورٹس گالا میں مختلف دلچسپ کھیلوں کے مقابلے ہوئے جس میں طلبہ و طالبات نے کرکٹ،رسہ کشی،بوری ریس،چاٹی ریس ،سلوسائیکلنگ ،بیلسنگ ،100میٹرریس اوردیگراتھلیٹکس کے […]

صوبائی وزیر کھیل تیمور حیات بھٹی کاپارلیمانی سیکرٹری پنجاب کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی کے ہمراہ زیر تعمیر آسٹرو ٹرف گراؤنڈ کا اچانک معائنہ

جھنگ( حشمت خان)صوبائی وزیر کھیل تیمور حیات بھٹی نے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی کے ہمراہ زیر تعمیر آسٹرو ٹرف گراؤنڈ کا اچانک معائنہ کیا۔ انہوں نے سابقہ ایکسئن اور ایس ڈی او بلڈنگ کے خلاف آسٹروٹرف کی تعمیر میں سستی کا مظاہرہ کرنے پرمحکمانہ انکوائری کے احکامات جاری کیئے اور ٹھیکیدار […]

ضلع کے تمام شعبوں کی ترقی کیلئے یکساں پالیسی نافذ کی جائیں گی تاکہ تمام علاقوں کی میں یکساں ترقی ہو ا۔ڈپٹی کمشنر جھنگ حافظ شوکت علی

جھنگ( حشمت خان)ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام2018-19کے تحت ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصبوبوں بارے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلا س میں صوبائی وزیربرائے سپورٹس اینڈ یوتھ آفیئررائے تیمور حیات بھٹی ،ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی ، رکن صوبائی […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh