صوبائی وزیر خوراک اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں ملاوٹ مافیا کے خلاف رات گئے تک میراتھن ایکشن

گندے انڈے، باقیات سے نکلا تیل، جعلی گھی، ڈیری، کیچپ اور بیکری پروڈکشن ہاوس سمیت 6 پوائنٹس سیل 1000 لٹر تیار تیل، 5000لیٹرخام تیل،200کلو ناقص پلپ اور بھاری مقدار میں خام مال ضبط خوراک کے نام پرمضر صحت اجزاء پرجعلی لیبلنگ اور غلط پتہ لکھ کر مارکیٹ میں سپلائی کیا جا رہا تھا۔کیپٹن(ر)محمد عثمان پنجاب […]

پانچ فروری کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور اظہارکا دن ہے

فیصل آباد (حشمت خان) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سنیئر نائب صدر ر انا محمد سکندراعظم خاں نے کہا کہ 5 فروری کو پوری پاکستانی اور کشمیری عوام اپنے مقبوضہ کشمیر کے بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ یوم یکجہتی […]

فیصل آبا د ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیرِاہتما م ایم سی ہائی سکول سمن آبادمیں صاف اور سر سبز پنجاب کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

فیصل آباد (حشمت خان ) فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام ایم سی ہائی سکول سمن آبادمیں کلین اینڈ گرین پنجاب کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں سینئر منیجر آپریشن محمد اعجازبندیشہ ،سکول پرنسپل آصف جہانگیر ، ڈپٹی منیجر کمیونیکیشن مطیب ورک ،منیجر آپریشن برہان حنیف ،پی […]

حکومت کی موجودہ معاشی پالیسیاں مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہیں،چو ہد ری غلا م مصطفے فیصل آبا د الیکٹر ونکس اینڈانسٹا لمنٹ ایسو سی ایشن

ملک میں غربت ، بے روزگاری اور مہنگائی کی شرح خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے،صدر را نا محمد نو ید،چو ہد ری خر م شہز اد حکومت ایسی معاشی پالیسی بنائے کہ جس سے مہنگائی میں کمی ہوسکے اورعام آدمی کوریلیف مل سکے،محمد اویس اقبا ل،شہبا زگل فیصل آبا د (سٹی رپورٹر) فیصل آبا […]

ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو انتقال کر گئی

استنبول ” سی ٹی این نیوز ) ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو انتقال کر گئی روحی بانو 10 اگست 1951ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں تھیں وہ نامور طبلہ نواز اللہ رکھا خان کی بیٹی اور ذاکر حسین کی سوتیلی بہن تھیں۔ ان کے مشہور کلاسک ڈراموں میں کرن کہانی، زرد گلاب، دروازہ اور […]

میونسپل کارپوریشن کمپلیکس میں ایوان کا اجلاس فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ناقص کارکردگی اور نا اہل کرپٹ ایکٹنگ منیجنگ ڈائریکٹر کی کارکردگی پر پھٹ پڑے ۔ 

ایوان کے تمام ممبران نے کنوینئر کے سامنے FWMCکے حوالے سے شکایات کے امبار لگا دیے ۔ کنوینئر سے ہاؤس کے ممبران کی استدعا کہ ویسٹ مینجمنٹ میں ہونے والی کروڑوں کی کرپشن ، پروکیورمنٹ میں گھپلے ، کمپنی میں بے انتہا بے ضابطگیوں پر نوٹس لیں اور معاملہ اعلیٰ حکام تک پہنچائیں۔ فیصل آباد […]

جیل میں قیدیوں کی تعلیم و تربیت، معیاری کھانا اور علاج معالجہ کی سہولیات باقاعدگی سے فراہم کی جا رہی ہیں۔ڈپٹی کمشنر جھنگ حافظ شوکت علی نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ 

جھنگ( سی ٹی این نیوز) ڈپٹی کمشنر جھنگ حافظ شوکت علی نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا ۔ انہوں نے جیل میں قیدیوں /اسیران کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے کے حوالہ سے معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی نے کہا کہ حکومت پنجاب قیدیوں کو سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے […]

پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی فنڈز کو غیر قانونی طریقے سے اپنے اور اپنے رشتہ داروں کے اکاؤنٹس میں منتقل کرنے پر الائیڈ ہسپتال کا کمپیوٹر آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(حشمت خان)ڈائریکٹر اینٹی کرپشن مہر شفقت اللہ مشتاق کی ہدایت پر اینٹی کرپشن ٹیم نے سرکاری فنڈز خرد بردکرنے پرالائیڈ ہسپتال کے کمپیوٹر آپریٹر جواد احمد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔تفصیلات کے مطابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ الائیڈ ہسپتال کی طرف سے اینٹی کرپشن کو درخواست موصول ہوئی کہ کمپیوٹر آپریٹر نے پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی فنڈز […]

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام شاپ ٹو شاپ آگاہی مہم کا انعقاد

فیصل آباد ( حشمت خان )فیصل آبا د ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتما م کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام کے تحت یوسی 89وارث پورہ گول مین مارکیٹ میں شاپ ٹو شاپ آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں پی آر او ضیاء المنعم نے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ دوکانداروں میں صفائی سے متعلق […]

ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر نے ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کی مانیٹرنگ کے لئے جنرل بس سٹینڈ کا اچانک دورہ 

فیصل آباد(حشمت خان)ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر نے ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کی مانیٹرنگ کے لئے جنرل بس سٹینڈ کا اچانک دورہ کیا اور والدین کے ساتھ سفر کرنے والے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کے عمل کامعائنہ کیا۔ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر وبائی امراض ڈاکٹر بلال احمد،اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر جنرل بس سٹینڈ رانا […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh