کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف کی اہلخانہ سے ملاقات

لاہور:سی ٹی این نیوز= سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے ان کے اہلخانہ، قریبی عزیز اور لیگی رہنماؤں کی بڑی تعداد کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی۔ نواز شریف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں جس کے لیے انہیں لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں رکھا گیا […]

پاکستان مینارٹیزالائنس پنجاب کے آگنائزر شہباز جٹ کی جانب سے ہیپی کرسمس تقریب کا اہتمام میاں وارث عزیز ایم پی اے مہمان خصوصی تھے

فیصل آباد( حشمت خان )پاکستان میں اقلتیوں کی حالت کو بہتر بنایا جائے گا اسلام میں جو مذہبی اقلتیوں کیلئے کہا ہے پورا کیا جائیگا پاکستان میں مسیحیوں کا کردار مثالی ہے پاکستان مینارٹیزالائنس پنجاب کے آگنائزر شہباز جٹ کی جانب سے ہیپی کرسمس تقریب کا اہتمام کیا گیااس تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی […]

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری اور جم خانہ کی جونیئر اور سینئر زپر مشتمل کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ

فیصل آباد( حشمت خان ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری اور جم خانہ کی جونیئر اور سینئر زپر مشتمل کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ اقبال سٹیڈیم میں کھیلا گیا جسے فیصل آباد چیمبر کی ٹیم نے جیت لیا۔ دونوں ٹیموں میں چالیس، چالیس فیصد بچے اور باقی سینئر تھے۔ فیصل آباد چیمبر […]

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر کاشتکاروں کے ریلیف کے لئے ڈویژن بھر میں گنے کے کرشنگ سیزن کی کڑی مانیٹرنگ کی جارہی ہے ا ڈویژنل کمشنر آصف اقبال چوہدری 

فیصل آباد ( حشمت خان ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات پر کاشتکاروں کے ریلیف کے لئے ڈویژن بھر میں گنے کے گرشنگ سیزن کی کڑی مانیٹرنگ کی جارہی ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنرز کی زیر نگرانی مانیٹرنگ ٹیمیں کم قیمت گنا خریدنے والے مڈل مین ‘ غیر قانونی کنڈوں اور […]

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی کے قتل کے واقعے کی مذمت ، دکھ اور افسوس کا اظہار

دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم اور جاں بحق علی رضا عابدی کے خاندان کے ساتھ ہیں: عثمان بزدار لاہورسی ٹی این نیوز: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اس افسوسناک […]

مریضوں کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی کے لئے جمود کو توڑنا ہو گا:عثمان بزدار

مریضوں کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی کے لئے جمود کو توڑنا ہو گا:عثمان بزدار دکھی انسانیت کو بہترین ہیلتھ کیئر سسٹم دینا میرا مشن ہے ،ڈاکٹرز کے تعاون سے صوبے کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو مثالی بنایا جائے گا مریضوں کو علاج معالجے کا حق دینے کیلئے آخری حد تک جائیں گے ،ہیلتھ کئیر […]

ملکی دولت لوٹنے والے دیگر کرپٹ عناصر کا بھی مقدر جیلوں کی سلاخیں کے پیچھے ہے ۔میاں فرخ حبیب 

فیصل آباد ( حشمت خان )وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلویز میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نواز شریف اور زرداری پر کیسز ہماری حکومت نہیں بلکہ ان کی اپنی سابقہ حکومت نے بنائے تھے ۔ عدالتی فیصلے سے نواز شریف قومی مجرم ثابت ہو چکے ہیں اب ان کا سیاسی مستقبل اختتام پذیر ہو چکا […]

عمران خان کی قیادت میں پاکستان میں میرٹ اور قانون کی بالا دستی ، آئین کی حکمرانی اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( حشمت خان ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ احتساب کا عمل اب نہیں رکے گا۔ پاکستان تحریک انصاف نے کرپشن کے خلاف علم بلند کیا ہے ۔وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت تما م کام میرٹ پر کر رہی ہے۔کرپٹ عناصر کے خلاف تمام مقدمات ہماری […]

بھٹہ مزدوروں کو سوشل سیکورٹی کارڈز کے اجراء کے لئے محکمانہ اقدامات مزید تیز کئے جائیں۔ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر 

فیصل آباد(حشمت خان)ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر نے ہدایت کی ہے کہ بھٹہ مزدوروں کو سوشل سیکورٹی کارڈز کے اجراء کے لئے محکمانہ اقدامات مزید تیز کئے جائیں اس ضمن میں بھٹہ مالکان بھی اپنے ذمہ واجبات کی ادائیگی میں تعاون کریں تاکہ کارڈز بنانے میں کوئی رکاوٹ نہ رہے۔انہوں نے یہ ہدایت ایک […]