سیرینا ہوٹل31سال کاہوگیا کسٹمرز کے لیے 31فیصد .تک ڈسکاونٹ کا اعلان

فیصل آباد =حشمت خان =سیرینا ہوٹل کی اکتیسویں سالگرہ منائی گئی اس موقع پر ہوٹل میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر کی معزز شخصیات کے مختلف ممالک سے آے لوگوں نے بھی شرکت کی ہوٹل کے ڈپٹی جنرل مینیجر عرفان مجید نے کیک کاٹا اس موقع پر کسٹمرز کے لیے 31% ڈسکاونٹ […]

جب تک کرپشن پر قابو نہیں پاتے پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ہے.وزیراعظم عمران خان

کنونشن سینٹر اسلام آباد میں حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے کسی نے پوچھا کہ سو روز ہو گئے کیا فرق نظر آیا؟ مجھے گھر میں ٹی وی دیکھ کر غصہ چڑھتا ہے تو بشریٰ بی بی کہتی ہیں کہ آپ […]

کینال پارک کالونی کی سڑک تعمیر کے دس دن بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کاشکار‘‘ٹھیکیدار کی کرپشن کھل کر سامنے آگئی

فیصل آباد(حشمت خان)کینال پارک کالونی کی سڑک تعمیر کے دس دن بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کاشکار‘لوگوں کا گزرنا محال‘ٹھیکیدار کی غفلت کھل کر سامنے آگئی۔اہل علاقہ سراپا احتجاج ‘ڈویژنل کمشنر‘ڈپٹی کمشنر اور سٹی میئر سے سڑک کی تعمیر کاپرزور مطالبہ ‘تفصیلات کے مطابق کینال روڈ پر واقع فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی […]

کرپشن کے ناسور کوجڑ سے اکھاڑنے کے لئے معاشرتی رویوں کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر

فیصل آباد(حشمت خان)ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر نے کہا ہے کہ کرپشن کے ناسور کوجڑ سے اکھاڑنے کے لئے معاشرتی رویوں کو بدلنے کی ضرورت ہے کیونکہ اگر ہر فرد اپنے حصے کاکام دیانتداری اورنیک نیتی سے کرے تو مثبت تبدیلی رونما ہوسکتی ہے۔انہوں نے یہ بات اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ فیصل آبادریجن کے زیراہتمام […]

تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ کی حدود میں نان سٹاپ ڈکیتیوں کا سلسلہ جاری

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ کی حدود میں نان سٹاپ ڈکیتیوں کا سلسلہ جاری۔لوگوں کا جان و مال غیر محفوظ اعلی حکام سے نوٹس لے کر تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں گذشتہ کئی روز سے پے در پے نان سٹاپ ڈکیتیوں کاسلسلہ جاری چند […]

کسٹم حکام کی بڑی کاروائی کروڑوں مالیت کی جنسی ادویات کی سمگلنگ ناکام

فیصل آباد”سی ٹی این نیوز :ڈپٹی ڈائریکٹررانا عرفان شوکت کی سربراہی میں کسٹم حکام کی بڑی کارروائی فیصل آباد:غیر قانونی طور پر ممنوعہ ادویات پشاور سے فیصل آباد منتقلی کی کوشش ناکام فیصل آباد:کسٹم آفیسر کو دیکھتے ہی ملزم ادویات سے بھری گاڑی چھوڑ کر فرار فیصل آباد:کارروائی کے دوران الائیڈ موڑ سے کرڑوں روپے […]

کرتارپورتقریب؛ پاک فوج نے آرمی چیف کی ملاقاتوں سے متعلق بھارتی پروپیگینڈا مسترد کردیا

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے گوپال چاولہ کی ملاقات کوغلط رنگ دے رہا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب میں بھارت سے آئے سکھ یاتریوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت […]

دو ایٹمی طاقتوں میں جنگ کی بات بے وقوفی ہے . وزیراعظم عمران خان

نارووال: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انسان چاند پر پہنچ گیا لیکن ہم مسئلہ کشمیر حل نہیں کرسکے جب کہ ہمیں ماضی کی زنجیروں کو توڑ کر آگے بڑھنا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، بھارتی […]

فیصل آبا د ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیرِاہتما م گورنمنٹ ایم سی گلرلز ہائی سکول میں صاف اور سر سبز پنجاب کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

فیصل آباد (حشمت خان) فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول ینگ والا میں کلین اینڈ گرین پنجاب کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ڈ پٹی منیجر آپریشن عمران فقیر ،سکول پرنسپل فریحہ نگہت ،پی آر او ضیا المنعم،جنرل کونسلر چوہدری افضال […]