وزیراعظم عمران خاں کے ویژن کے مطابق حکومت پنجاب کے کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام کا فیصل آباد میںآغاز

فیصل آباد(حشمت خان)وزیراعظم عمران خاں کے ویژن کے مطابق حکومت پنجاب کے کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام پر بھرپور انداز میں عملدرآمد کیلئے ایف ڈی اے کی جانب سے بھی محکمانہ اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں واسا،پی ایچ اے اور فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے اشتراک سے فیصل آباد شہر کو […]

جشن عید میلادالنبیؐ کو بھر پور جوش و جذبہ اور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ۔میاں فرخ حبیب

فیصل آباد ( حشمت خان )وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جشن عید میلادالنبیؐ کے موقع پر سیکورٹی سمیت صفائی ستھرائی کے بہتر انتظامات بنانے سمیت علماء کرام سے قریبی رابطے رکھے جائیں گے ۔ لہذا محافل میلاد النبیؐ کی انتظامیہ کو بھی چاہئے کہ وہ ضلعی انتظامیہ و پولیس اور […]

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی آڈٹ کمیٹی کا اجلاس

فیصل آباد(حشمت خان)فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی آڈٹ کمیٹی کا چوتھااجلاس ایف ڈبلیو ایم سی کمپلیکس میں منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرمین آڈٹ کمیٹی انجینئر رضوان اشرف نے کی۔آڈٹ کمیٹی کے دیگر ممبران میں منیجر اکاونٹس اینڈ فنانس محمد احسن ندیم،نمائندہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احمد جواداور نمائندہ فنانس ڈیپارٹمنٹ […]

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن مہر شفقت اللہ مشتاق کی ہدایات پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اورضلعی انتظامیہ کی مشترکہ کارروائی

فیصل آباد( )اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اورضلعی انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جھنگ بائی پاس پر واقع 9کروڑ روپے مالیت کی 16ایکڑ سرکاری اراضی پر قائم تجاوزات مسماراوررقبہ واگزار کرالیا۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن مہر شفقت اللہ مشتاق کی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاصمہ انجم،سرکل آفیسر عثمان تجمل نے محکمہ مال اور ہائی ویز […]

کنٹرول لائن پر بھا رتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں شہریوں کی شہا دتیں افسوس ناک ہے۔ڈاکٹر عمران مصطفی کھوکھر 

فیصل آباد( حشمت خان )کنٹرول لائن پر بھا رتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں شہریوں کی شہا دتیں افسوس ناک ہے۔بھارتی جارحیت کا مستقل بنیادوں پر سدِ باب کیا جائے۔بھارت کی ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ سے رہائشی آبادیوں کو نشانہ بنا کر رعب جمانا بھارت کی بھول ہے۔ ہمیں بھارت کو جواب […]

ہمارے اسلاف نے تحفظ ختم نبوت ؐ کے لئے بے مثال اور لازوال قربانیاں پیش کی ہیں

فیصل آباد (حشمت خان ) ہمارے اسلاف نے تحفظ ختم نبوت ؐ کے لئے بے مثال اور لازوال قربانیاں پیش کی ہیں ہم نے ہر دور میں ختم نبوتؐ افکار کرنیوالوں کو روکا بھی اور ٹوکا بھی ان کے کفر کا سب سے پہلے تعاقب اور کفر کا فتویٰ مولانا نذیر حسین بٹالوی ؒ نے […]

احتساب کے نام پر حکمرانوں نے سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانا شروع کررکھا ہے۔چوہدری ظفر اقبال ناگرہ 

فیصل آباد(حشمت خان ) مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری ظفر اقبال ناگرہ نے کہاہے کہبیرونیقرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو رہے ہیں۔سرکاری اداروں کے قرضے ساڑھے 13کھرب روپے سے تجاوز کر چکے ہیں۔ حکومت خود انحصاری کی پالیسی اختیار کرتے ہوئے ملکی معیشت کو بحال کرے۔خسارے میں چلنے والے […]

فیصل آباد کے ایس ایم ای سیکٹر کو کیپٹل مارکیٹ کے فوائد بارے آگاہی دینے کیلئے خصوصی نشست کا اہتمام

فیصل آباد ( حشمت خان) فیصل آباد کے ایس ایم ای سیکٹر کو کیپٹل مارکیٹ کے فوائد بارے آگاہی دینے کیلئے خصوصی نشست کا اہتمام کیا جائے گا۔ یہ بات فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر سید ضیاء علمدار حسین نے آج پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ریجنل انچارج سرمد حسین سے ملاقات کے […]

ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد نے گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آبادمیں انسداد خسرہ کی مہم کا افتتاح کیا

فیصل آباد(حشمت خان)ضلع میں 15سے 27،اکتوبر تک جاری رہنے والی انسداد خسرہ مہم کے دوران 6ماہ سے 7سال تک کی عمر کے 11لاکھ 68ہزار300بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جائیں گے جس کے لئے محکمہ صحت کی 1033ٹیموں کے علاوہ 21ہزار 264سوشل موبلائزرز کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔ڈپٹی کمشنر سید احمد […]

وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کردہ ’’ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام‘‘پر عملدرآمد کے لئے محکمانہ اقدامات کا آغاز

فیصل آباد(حشمت خان )وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کردہ ’’ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام‘‘پر عملدرآمد کے لئے محکمانہ اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور پروگرام میں پہلے مرحلے کے دوران ضلع فیصل آباد کو منتخب کیا گیا ہے ۔اس سلسلے میں فیصل آباد میں رہائشی سکیم کے لئے محکمہ ہاؤسنگ کی ٹیکنیکل […]