دہشت گردی کی آڑ میں بھارت کشمیر میں مزید مظالم نہیں ڈھا سکتا، امن کی راہ میں مسئلہ کشمیر سب سے بڑی رکاوٹ ہے

دہشت گردی کی آڑ میں بھارت کشمیر میں مزید مظالم نہیں ڈھا سکتا، خطے کے امن کی راہ میں مسئلہ کشمیر سب سے بڑی رکاوٹ ہے، بھارت کو ہمارے صبر کا امتحان نہیں لینا چاہیے: ب شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اپنی خود مختاری اور قومی مفادات پر سمجھوتا نہیں کرے گا، ۔ […]

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو  ایک ماہ میں قانونی حیثیت دینے کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے ایڈوکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایل ڈی اے نے متعدد ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دیکر ان سے بنیادی سہولتیں چھین لیں ہیں، ایل ڈی اے حکام اگر بروقت ایکشن لیتے تو غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز […]

لاہور۔فیصل آباد کے درمیان چلنے والی بدر ایکسپریس کا ٹایم ٹیبل تبدیل

لاہور (پ ۔ ر ) ریلوے انتظامیہ نے لاہور۔فیصل آباد کے درمیان چلنے والی بدر ایکسپریس (112ڈاؤن)یکم اکتوبر 2018سے لاہور روانگی کے اوقات میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے ۔ نئے شیڈول کے مطابق اب بدر ایکسپریس لاہور سے صبح 9بجکر 30منٹ پر روانہ ہو کر قلعہ شیخوپورہ،سانگلہ ہل سے ہوتی ہوئی 11بجکر 55منٹ پر […]

شہر میں جابجا گندگی کے ڈھیر حالیہ بارش کے باعث تعفن پھیلنے کا خدشہ ہے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہر میں صفائی و ستھرائی کا نظام بہتر کرے۔ مےئر محمد رزاق ملک کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو ہدیات۔ 

فیصل آباد (حشمت خان ) مےئر محمد رزاق ملک نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو سخت ہدایات جاری کی کہیں کہ اندرون شہر میں صفائی کی صورت حال نہایت ابتر ہے گلیوں اور خالی پلاٹس میں جا بجا گندگی کے ڈھیر پڑے ہیں جسکی وجہ سے اُنہیں عوام الناس کی جانب سے شکایات موصول ہو رہی […]

ہیلتھ سیکٹرروڈ میپ پروگرام کے تمام متعلقہ انڈیکیٹرز پرذمہ دارنہ عملدآمد کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد

فیصل آباد(حشمت خان)ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد نے کہا ہے کہ ہیلتھ سیکٹرروڈ میپ پروگرام کے تمام متعلقہ انڈیکیٹرز پرذمہ دارنہ عملدآمد کیا جائے اور ہسپتالوں و بنیادی مراکز صحت میں اعلیٰ نظم ونسق ہمہ وقت برقرار رہنا چاہیے۔انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ ہیلتھ ریویو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس میں […]

ٹریفک نظام کی بہتر ی اور قوانین پر عملدرآمد مہذب معاشر ے کی پہچان ہے۔حافظ محمد یاسر قادری 

فیصل آباد( حشمت خان )شہر میں ٹریفک کے نظام میں جدت اور بہتری لانے کی اشد ضرورت ہے۔ شہر میں کئی جگہوں پر سنگنلز خراب ہونے سے ٹریفک جام رہتی ہے۔ ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے جنون میں مبتلا نوجوان دوسروں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔اورحادثات کا باعث بن رہے ہیں۔ اعلیٰ حکام […]

ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد کی ہدایت پر ایڈمن آفیسر/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم کی گراں فروشوں کے خلاف کاروائی

فیصل آباد ( حشمت خان )ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد کی ہدایت پر ایڈمن آفیسر/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے کھانے پینے کی اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے کی پاداش میں 13ناجائز منافع خوروں کو 37ہزارروپے کے جرمانے کئے۔تفصیلات کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے رضا آباد،عباس نگر،کوکیانوالہ ،اعظم آباد،چھوٹی اناسی،منیر آباداوردیگر علاقوں میں […]

مقبوضہ کشمیر پر مسلسل ظلم کی انتہا بھارتی دہشتگردی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ محمد زاہد حبیب قادری

فیصل آباد( حشمت خان ) مقبوضہ کشمیر پر مسلسل ظلم کی انتہا بھارتی دہشتگردی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔بھارتی دھمکیاں خطے کا امن تباہ کرنے کی سازش ہیں۔ بھارت کا مذاکرات سے فرار ہونا اور جنگ کی دھمکیاں دینا امن دشمنی ہے۔پاکستانی عوام افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر وطن دشمن قوتوں کی ہرسازش […]

ڈپٹی کمشنرسید احمد فواد نے انسداد پولیو کی جاری مہم کے سلسلے میں ٹیموں کی کارکردگی کاجائزہ لینے کے لئے مختلف مقامات کا دورہ

فیصل آباد(حشمت خان)ڈپٹی کمشنرسید احمد فواد نے انسداد پولیو کی جاری مہم کے سلسلے میں ٹیموں کی کارکردگی کاجائزہ لینے کے لئے ریلوے اسٹیشن سمیت پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں کا دورہ کیا۔ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر برائے وبائی امراض ڈاکٹر بلال احمد بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے والدین کے ساتھ ٹرین میں سفر کرنے والے بچوں کو […]

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ریویو کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد کی صدارت میں منعقد ہوا 

فیصل آباد(حشمت خان)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ریویو کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ثمینہ سیف نیازی نے مانیٹرنگ رپورٹس سے آگاہ کیا۔سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان،ڈی اوزانورپنسوتہ،رضیہ تبسم،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سردار ساجداوردیگر افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے مانیٹرنگ رپورٹس کاجائزہ لیتے ہوئے ہدایت […]