وزیراعظم عمران خان اورامریکی وزیر خارجہ پومپیو گفتگو تنازع پر اب کوئی بات نہیں ہوگی: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ کی گفتگو کے تنازع پر بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان اس تنازع کا خاتمہ کرکے سیاسی طور پر آگے بڑھنا چاہتا ہے لہٰذا اس معاملے پر اب مزید بات نہیں کی جائے گی دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے […]

گھنٹہ گھرکے آٹھوں بازاروں میں تجاوزات کے خاتمے اور پارکنگ سے متعلق مسائل حل کرنے کے لیے مشاورت اورتجاویزکو مقدم رکھا جائے گا

فیصل آباد(حشمت خان)قائمقام ڈپٹی کمشنر محبوب احمد نے کہا ہے کہ گھنٹہ گھرکے آٹھوں بازاروں میں تجاوزات کے خاتمے اور پارکنگ سے متعلق مسائل کے دیر پا حل کے لئے تاجر تنظیموں کی مشاورت اورتجاویزکو مقدم رکھا جائے گا تاہم وہ مخلصانہ تعاون کریں تاکہ اس گھمبیر مسئلے کو حل کیا جاسکے۔انہوں نے یہ بات […]

تاجروں کے ساتھ قریبی رابطوں کوفروغ دے کر صنعت وتجارت میں انقلاب برپا کیا جائے گا ۔صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکیشن و اینٹی نارکوٹکس حافظ ممتاز احمد

فیصل آباد( حشمت خان ) صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکیشن و اینٹی نارکوٹکس حافظ ممتاز احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں موجود حکومت ہر شعبہ زندگی میں نئی اصلاحات لارہی ہے جس کی بدولت تاجروں ‘صنعت کاروں‘کسانوں اورعوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے ۔تحریک انصا ف کی حکومت […]

وزیراعظم عمران خان کے اعتماد پر آنچ نہیں آنے دیں گے:عثمان بزدار

کسی کو غلط کام نہیں کرنے دیں گے،عوام کی خدمت کا فرض قرض ہے جسے ہر صورت چکانا ہے ،نیت نیک ،محنت کریں گے ،اللہ تعالیٰ پھل دے گا جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلئے تحریک انصاف کی حکومت نے کمیٹی بنا دی ہے ، جنوبی پنجاب کا باقاعدگی سے دورہ کروں گا لاہور پریس […]

وزارت کے حوالے سے چلنے والی خبر بے بنیاد اور جھوٹی ہے میں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا : میاں وارث عزیز

فیصل آباد :(حشمت خان ) رانا ثناء اللہ کو ہرانے والے پی ٹی آئی کے ایم پی اے وارث عزیز نے اس خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوے کہا کہ میں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا وزارت کے حوالے سے میں عمران خان کا ایک ادنی سا کارکن ہوں اور مجھے کبھی وزارت […]

فیصل آباد گرائمر سکول کوہ نور برانچ میں معصوم بچے غیر محفوظ سیکورٹی کے نام پے لاکھوں روپے بٹورنے والے سکول کی سیکورٹی زیرو 

فیصل آباد : حشمت خان ) فیصل آباد گرائمر سکول کوہ نور برانچ پرائیویٹ سکولز میں ایک جانا پہچانا نام ہے لیکن اچھی تعلیم اور سیکورٹی کے دعویدار اس سکول کی سیکورٹی انتہائی ناقص تفصیلات کے مطابق شہزاد رشید نامی شخص جو کہ ایک بنک میں مینیجر ہے اس نے اپنی پانچ سال کی بچی […]

ملک سے لوٹی گئی دولت کی واپسی کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے: عمران خان

وزارت داخلہ میں اجلاس کی صدارت کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کو ماتحت اداروں کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وزارت داخلہ ملک سے لوٹی گئی دولت کی واپسی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) […]

گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ ناقابل برداشت عمل ہے، گستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں : عمران خان

زیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں جب کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی میں اس معاملے کو اٹھایا جائے گا۔سینیٹ اجلاس میں ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد مذمت منظور کرلی گئی۔ قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے قرارداد پیش کی جس میں […]

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی چیئرمین نیب سے ملاقات

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ملاقات کی ملاقات کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے چیئرمین نیب کو ہدایت کی کہ نیب کی تمام تحقیقات کو خفیہ رکھا جائے۔ چیف جسٹس نے یہ بھی کہا کہ نیب کو ریفرنس دائر […]