ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت 76 پیسے کے اضافہ کے ساتھ 128 روپے 75 پیسے کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ڈالر کی اونچی اڑان کاروباری ہفتے کی دوسرے روز بھی جاری ہے اور ڈالر نے نیا ریکارڈ بنادیا، انٹر بینک میں ایک ڈالر کی قیمت میں 76 […]

دعا ہے اللہ نواز شریف کی مشکلات کم کرے۔ .چوہدری نثار

فتح جنگ: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آج جس مقام پر کھڑی ہے یہ اس کی اپنی غلطیوں کا نتیجہ ہے، دعا ہے اللہ نواز شریف کی مشکلات کم کرے۔ فتح جنگ روڈ پر انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ آج مسلم لیگ […]

اینٹی کرپشن ٹیم کی کاروائی میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کے انفورسمنٹ انسپکٹر عامر یعقوب کے خلاف ایل ایچ وی کو سرکاری کوارٹر کی الاٹمنٹ بحال کرانے کے لئے رشوت لینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(حشمت خان)ڈائریکٹر اینٹی کرپشن محمد طارق قریشی کی ہدایت پر اینٹی کرپشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کے انفورسمنٹ انسپکٹر عامر یعقوب کے خلاف لیڈی ہیلتھ وزیٹر کو سرکاری کوارٹر کی الاٹمنٹ بحال کرانے کے لئے رشوت لینے پر مقدمہ درج کرادیا۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو عظمی تبسم […]

فیصل آباد ایئر پورٹ سے پہلی حج پروازعازمین حج کولیکر حجاز مقدس روانہ

فیصل آباد ( حشمت خان ) فیصل آباد ایئر پورٹ سے پہلی حج پرواز رات دو بجکر40 منٹ پر 99 عازمین حج کولیکر حجاز مقدس روانہ ہوئی ۔ ڈویژنل کمشنر آصف اقبال نے ایئر پورٹ پر عازمین حج کو الوداع کیا ۔ اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر کوارڈی نیشن رائے واجد علی ‘ ایڈمن آفیسر […]

انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی بعض خلاف ورزی کرنے پر ڈپٹی کمشنر سید احمدفواد نے مختلف حلقوں کے تین امیدواروں کو ایک لاکھ روپے کے جرمانے کیئے

فیصل آباد(حشمت خان)ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر برائے جنرل الیکشن/ڈپٹی کمشنر سید احمدفواد نے انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی بعض خلاف ورزی کرنے پرمختلف حلقوں کے تین امیدواروں کو ایک لاکھ روپے کے جرمانے کئے ہیں جبکہ دوامیدواروں کو وارننگ جاری کی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے ضابطہ اخلاق کی عدم تعمیل پر قصور وار انتخابی […]

فیصل آباد وومن چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا قیام اس خطے کی خواتین کیلئے بہت بڑی نعمت ہے ۔ مسٹر حبیب شیخ 

فیصل آباد (حشمت خان ) فیصل آباد وومن چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا قیام اس خطے کی خواتین کیلئے بہت بڑی نعمت ہے جس کے ذریعے نہ صرف نئی تعلیم یافتہ خواتین اپنے لئے باعزت کاروبار شروع کر سکتی ہیں بلکہ پہلے سے چھوٹے چھوٹے کاروبار کرنے والی خواتین بھی اپنے کاروبار کو توسیع دے […]

ثابت ہوچکا ہے کہ شریف برادران کا دانہ پانی اب جیلوں میں لکھا جاچکا ہے۔ میاں فرخ حبیب 

فیصل آباد (حشمت خان ) پاکستان تحریک انصاف این اے 108 کے امیدوار میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی پر عوام کا گھروں سے نہ نکلنا اس بات کامنہ بولتا ثبوت ہے کہ عوام کو اب کرپٹ شریف خاندان سے کوئی سروکار نہیں ۔ شہباز شریف پنجاب کے وزیر […]

غلام محمود ڈوگرڈپٹی انسپکٹرجنرل آف پولیس ،ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد نے پولیس لائنز جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ

غلام محمود ڈوگرڈپٹی انسپکٹرجنرل آف پولیس ،ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد نے پولیس لائنز جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ کیا،پولیس ملازمین کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کیلئے ڈی پی اوز جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کو ہدایات جاری کیں۔ امروز غلام محمودڈوگرڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ،ریجنل پولیس آفیسر فیصل […]

احتساب عدالت کے جج نےشریف فیملی کے مزید کیس سننے سےمعذرت کرلی

جج احتساب عدالت نے نواز شریف کیخلاف دیگر 2 ریفرنسز کی سماعت سے معذرت کرلی، ذرائع اسلام آباد ہائی کورٹ جج احتساب عدالت محمد بشیر کی معذرت کا خط اسلام آباد ہائی کورٹ کو موصول، ذرائع ہائیکورٹ العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز دوسری عدالت منتقل کر دیں، جج احتساب عدالت کا خط، ذرائع اسلام آباد […]

پاکستان میں کرپٹ اور چور حکمرانوں کی کوئی گنجائش نہیں 25جولائی کا سورج پاکستان تحریک انصاف کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہوگا ۔ملک نواب شیر وسیر

جڑانوالہ( حشمت خان سی ٹی این نیوز )پاکستان میں کرپٹ اور چور حکمرانوں کی کوئی گنجائش نہیں 25جولائی کا سورج پاکستان تحریک انصاف کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہوگا پاکستان میں اب دو نہیں ایک قانون کی حکمرانی ہوگی ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 99 […]