اصلاح پبلک سکول کا مالک اظہر بشیر انکوائری ٹیم کی آمد پر سکول کو تالہ لگا کر بھاگ گیا 

انکوائری ٹیم کی موجودگی میں اہل علاقہ کی سکول کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف شدید نعرے بازی اور احتجاج فیصل آباد :(حشمت خان ) اصلاح پبلک سکول کی غیر قانونی تعمیر اور رجسٹریشن کے خلاف اہل محلہ کی طرف سے دی جانے والی درخواست پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات پر محکمہ […]

سمارٹ فون کی بیٹری کیسے ۤآپ کی جاسوسی کرسکتی ہے

ہیکنگ کے ایکسپرٹ کے مطابق اگر فون کی بیٹری میں ایک چھوٹا مائیکرو کنٹرولر لگادیا جائے تو فون کی بیٹری سے کرنٹ کو نوٹ کیا جاسکتا جو ہر سرگرمی اور یہاں تک کہ ایک لفظ ٹائپ کرتے ہوئے بھی پیدا ہوتا ہے۔ اس کے بعد کرنٹ کے بہاؤ کو مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) استعمال […]

اوگرا نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: اوگرا نے ایک بار پھر پھر عوام پر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ کرلیا نگراں حکومت نے ایک ماہ کے دوران دوسری بار عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری شروع کردی ہے، اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ہے اور اس حوالے سے وزارت […]

ہائی کورٹ نے ایپلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

لاہور: ہائی کورٹ نے ایپلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ سی ٹی این نیوز : لاہور ہائی کورٹ کے مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی درخواست پر ابتدائی […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت معطل کردی۔

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت معطل کردی۔الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق معطل کی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ 9 مارچ کو جاری ہونے والا اسحاق […]

ٹیکس ایمنسٹی سکیم کی مدت میں فوری طور پر ایک ماہ کا اضافہ کیا جا سکے۔میاں عثمان رؤف

فیصل آباد ( حشمت خان ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے قائم مقام صدر میاں عثمان رؤف نے رضاکارانہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تحت لوگوں کی طرف سے اثاثوں کا اعلان کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اتنی کم مدت میں تمام اندرون اور بیرون ملک مقیم لوگوں کی […]

عوام 25جولائی کو کرپٹ حکمرانوں کا یوم احتساب بنادیں اور مجلس عمل کو کامیاب بنائیں ۔انجینئرعظیم رندھاوا

فیصل آباد( حشمت خان) متحدہ مجلس عمل کے صوبائی امیدوارپی پی109انجینئرعظیم رندھاوانے کہا ہے کہ عوام 25جولائی کو کرپٹ حکمرانوں کا یوم احتساب بنادیں اور مجلس عمل کو کامیاب بنائیں ۔کرپٹ حکمرانوں اور ملک کو لوٹنے والوں کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں ہونی چاہیئے ، ہم کرپٹ عناصر اور طبقہ اشرافیہ سے ملک اور قوم کو […]

چنیوٹ میں ماڈل مویشی منڈی کے قیام کے لئے ضروری انتظامی اقدامات کوتیز رفتاری سے مکمل کریں تاکہ مویشی پال حضرات کو جدیدسہولیات فراہم کی جاسکیں۔ڈویژنل کمشنر آصف اقبال

فیصل آباد(حشمت خان)ڈویژنل کمشنر آصف اقبال نے کہا ہے کہ ماڈل کیٹل مارکیٹس مینجمنٹ کمپنی کے زیراہتمام ضلع چنیوٹ میں ماڈل مویشی منڈی کے قیام کے لئے ضروری انتظامی اقدامات کوتیز رفتاری سے مکمل کریں تاکہ مویشی پال حضرات کو جدیدسہولیات فراہم کی جاسکیں۔انہوں نے یہ بات اپنے آفس میں فیصل آباد کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے انتخابی مہم کے لئے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کرانے کے لئے ذمہ دارانہ طرز عمل اختیار کریں۔ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد

فیصل آباد(حشمت خان)ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد نے مانیٹرنگ افسران کو تاکید کی ہے کہ وہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے انتخابی مہم کے لئے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کرانے کے لئے ذمہ دارانہ طرز عمل اختیار کریں اس ضمن میں عدم توجہی،لاپرواہی اور سستی کامظاہرہ نہ کیا جائے اور خلاف […]

میاں فرخ حبیب کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ الیکشن مہم عروج پر پہنچ گئی ‘ 

فیصل آباد ( حشمت خان ) مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف ٹکٹ ہولڈر این اے 108 میاں فرخ حبیب کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہونا شروع ہوگیا جس کی وجہ سے الیکشن مہم عروج پر پہنچ گئی ‘ عوامی حلقوں اور مختلف برادریوں کی طرف سے ان کی حمایت کا سلسلہ تیزی سے […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh