تحریک انصاف کا ایک اور یو ٹرن نگران وزیر اعلی پنجاب کا نام واپس لے لیا ۔

چند روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی تھی جس میں ناصر سعید کھوسہ کے نام پر اتفاق کرلیا گیا تھا تاہم اب تحریک انصاف کی جانب سے تحفظات کے بعد نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے […]

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے رمضان بازاروں میں آگاہی مہم 

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر عماداقبال گل اور سینئر مینجر آپریشن محمد اعجاز بندیشہ کارمضان بازار وں کا دورہ اور صفائی سے متعلق لوگوں میں آگاہی پفلٹ بھی تقسیم کیے۔اس موقع پر یوسی چےئر مینز نے بھی صفائی کی صورت حال پر متعلقہ عملے کو سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا ۔ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے نگران سیٹ اپ کے لیے بڑے چیلنجز پیدا کرنے سے گریز کرے، ر انا محمد سکندراعظم خاں

فیصل آباد (حشمت خان)فیصل آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سنیئر نائب صدر ر انا محمد سکندراعظم خاں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے نگران سیٹ اپ کے لیے بڑے چیلنجز پیدا کرنے سے گریز کرے، معاشی حالات پہلے ہی غیر تسلی بخش ہیں، اگر […]

سی پی اوفیصل آباد کی طرف سے دوران سروس شہید و فوت ہونے والے پولیس اہلکار وں کی فیملیزمیں امدادی چیک تقسیم ۔

فیصل آباد :(حشمت خان) تفصیلات کے مطابق سی پی او فیصل آباد اطہراسماعیل نے آئی جی صاحب پنجاب کے آفس سے دوران سروس شہید و فوت ہونے والے اہلکاروں کی فیملیزکیلئے منظور ہونے والی مالی امداد48لاکھ روپے کے امدادی چیک ورثاء میں تقسیم کئے۔جن دو اہلکاروں کی فیملیز میں چیک تقسیم کئے گئے ان میں […]

ویل ڈن سلمان غنی 

ویل ڈن سلمان غنی تحریر ۔ سبحان علی خادم پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبہ بھر میں ترقیاتی پروگرامز اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر کامیابی سے عملدرآمد کرانے کے لئے فرض شناس ‘ محنتی اور بھر پور انتظامی صلاحیتوں کے حامل افسران کی ٹیم کا چناؤ کیا ۔ ان افسران کو صوبائی […]

پنجاب فو ڈاتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

آئل ریکارڈ،لیبلز کی عدم موجودگی پر معروف بیکری پروڈکشن یونٹ،کھلے رنگوں کے استعمال پر سوڈا واٹرپلانٹ سربمہر متعددفوڈ پوائنٹس کوغیر معیاری خوراک کی فراہمی پربھاری جرمانے،وارننگ نوٹسز جاری،ناقص خوراک تلف فیصل آبادمئی30: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے فیصل آباد اور گردونواح میں صحت دشمن عناصرکے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے2فوڈ پوائنٹس سر بمہر […]

تحریک انصاف کنفیوژن کا شکار جماعت ہے۔ ایسی سیاسی جماعتوں کی پاکستان میں کوئی گنجائش نہیں۔ مخدوم زادہ سید محمد زکریا شاہ

فیصل آباد(حشمت خان)تحریک انصاف کنفیوژن کا شکار جماعت ہے۔ ایسی سیاسی جماعتوں کی پاکستان میں کوئی گنجائش نہیں۔ پی ٹی آئی کا پنجاب کیلئے اپنے ہی نامزد کردہ نگران وزیراعلیٰ کانام واپس لینا آئینی بحران پیدا کرکے انتخابات کا التواء کروانا ہے۔ عوام متحدہ مجلس عمل کے ایماندار اور شفاف امیدواروں کو ووٹ دے کر […]

حکومت پنجاب کی طرف سے رمضان کے دوران آٹے پر سبسڈی دینے کے فیصلے کا خیر مقدم ،شبیر حسین چاولہ 

فیصل آباد ( حشمت خان ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری نے حکومت پنجاب کی طرف سے رمضان کے دوران آٹے پر سبسڈی دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس سہولت کو پنجاب کے عوام کیلئے سال بھر جاری رکھا جائے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی […]

پاکستان ایک اسلامی جمہوریہ ملک ہے اوریہاں اسلام کے منافی کوئی قانون نہیں بنایاجاسکتا۔حافظ زبیرعباسی

فیصل آباد( حشمت خان )اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم شہرحافظ زبیرعباسی نے چینلز پر پانچ وقت اذان اور اسلامی تعلیمات پر مبنی پروگرامات نشر کرنے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کو معطل کرنے کے ڈویژن بنچ کے فیصلے کوآئین پاکستان کے سراسر منافی قراردیاہے اورکہا ہے کہ ڈویژن بنچ کے فیصلے سے ملک بھرکے […]

بہترین سرکاری وانتظامی کارکردگی پرڈپٹی کمشنر فیصل آباد سلمان غنی صوبہ پنجاب کے بہترین ڈپٹی کمشنر منتخب 

فیصل آباد(حشمت خان)وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے بہترین سرکاری وانتظامی کارکردگی پرڈپٹی کمشنر فیصل آباد سلمان غنی کو ایک لاکھ روپے کا نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیا ہے۔اس سلسلے میں ایک تقریب چیف منسٹر سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہوئی اورڈپٹی کمشنر سلمان غنی کو عمدہ کارکردگی کے اعتراف میں انعامات سے نوازا گیا۔ڈپٹی کمشنر سلمان […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh