پاکستان تحریک انصاف کے ہزاروں کی کارکنوں کا سب سے بڑا قافلہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں فرخ حبیب کی قیادت میں روزانہ 

فیصل آباد ( حشمت خان )پاکستان تحریک انصاف کے ہزاروں کی کارکنوں کا سب سے بڑا قافلہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں فرخ حبیب کی قیادت میں ڈی ٹائپ پل سمن آباد سے روزانہ ہوگیا ۔ اس قافلے میں شیخ شاھد جاوید PP114 راو آصف PP115 خالد رفع چیمہ PP107 ملک شکیل شبراتی ، یوتھ […]

پروین شاکر لیڈیز کلب لیڈیز باغ میں خواتین کی سہولت کے لئے سٹیٹ آف دی آرٹ جم،بیوٹی سیلون،بے بی کےئر سنٹر اور دیگر سہولیات فراہم کردی گئی ہیں

فیصل آباد(حشمت خان)ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام پروین شاکر لیڈیز کلب لیڈیز باغ میں خواتین کی سہولت کے لئے سٹیٹ آف دی آرٹ جم،بیوٹی سیلون،بے بی کےئر سنٹر اور دیگر سہولیات فراہم کردی گئی ہیں جن کا باقاعدہ افتتاح صدر لیڈیز کلب مینجمنٹ کمیٹی بیگم ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سلمان […]

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیراہتمام غذائی قلت کے شکار بچوں کے لئے والدین کی آگاہی کے سلسلے میں واک منعقد

فیصل آباد(حشمت خان)ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیراہتمام غذائی قلت کے شکار بچوں کو غذائی مشورے اورعلاج معالجہ کے لئے سوموار30،اپریل سے غذائیت ویک منایا جارہا ہے جس کے لئے والدین کی آگاہی کے سلسلے میں واک منعقد ہوئی جو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس سے شروع ہو کر مختلف راستوں سے گزرتی ہوئی واپس اسی مقام پر […]

پروین شاکر لیڈیز کلب کے زیراہتمام خواتین کے لئے محفل مشاعرہ

فیصل آباد(حشمت خان)ڈپٹی کمشنر سلمان غنی کی ہدایت پرپروین شاکر لیڈیز کلب کے زیراہتمام خواتین کے لئے محفل مشاعرہ پروین شاکر کمپلیکس لیڈیز باغ میں منعقد ہواجس میں ڈپٹی کمشنر سلمان غنی کی اہلیہ مہمان خصوصی تھیں جبکہ محفل مشاعرہ کی صدارت معروف شاعرہ یاسمین حمید نے کی ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سلمان غنی،ایڈیشنل […]

پاکستان کپ سندھ نے بلوچستان کو سنسی خیز مقابلے کے بعد12رنز سے شکست دے دی۔ا

فیصل آباد(حشمت خان )پاکستان کپ 2018ء کے تیسرے میچ میں سندھ نے بلوچستان کو سنسی خیز مقابلے کے بعد12رنز سے شکست دے دی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سلمان غنی مہمان خصوصی تھے اورانہوں نے سندھ کی ٹیم کے بیسٹمین افتخار احمد کو مین آف دی میچ کا انعام دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے منتظمین ودیگر آفیشلز […]

لاہور میں ہو نے والے جلسہ میں لاکھوں کارکن اور عوام شرکت کرکے سیاسی حا لا ت کا رخ تبد یل کر دیں گے۔میاں فرخ حبیب

فیصل آباد ( حشمت خان )مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 29اپر یل کو لاہور میں ہو نے والے جلسہ میں لاکھوں کارکن اور عوام شرکت کرکے سیاسی حا لا ت کا رخ تبد یل کر دیں گے۔ جلسے میں آئندہ الیکشن 2018 ء کا تعین کیا جائے […]

حکومت اپنی نااہلیوں اور ناکامیوں کا بوجھ آئندہ حکومت پر ڈالنا چاہتی ہے۔. ر انا محمد سکندراعظم خاں

فیصل آباد (حشمت خان )سابق سنیئر نائب صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ر انا محمد سکندراعظم خاں نے حکومت کی طرف سے پیش کردہ بجٹ کو قطعی طور پر غیر آئینی اور غیراصولی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی نااہلیوں اور ناکامیوں کا بوجھ آئندہ حکومت پر ڈالنا چاہتی ہے۔ […]

مستقبل کے روشن اور خوشحال پاکستان کیلئے نوجوان نسل کو ٹیکنیکل تعلیم اور ہنر سکھانے کی اشد ضرورت ہے۔شیخ فاروق یوسف 

فیصل آباد ( حشمت خان) مستقبل کے روشن اور خوشحال پاکستان کیلئے نوجوان نسل کو ٹیکنیکل تعلیم اور ہنر سکھانے کی اشد ضرورت ہے اور اس سلسلہ میں نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے پرائم منسٹر یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام سے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔ نیوٹک کے زیر اہتمام مختلف پروگراموں میں […]