عمران خان پر قاتلانہ حملے کا خطرہ لاہور پولیس نےاپنی مصروفیات محدود کرنے کا کہہ دیا

  لاہور (کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیکیورٹی کے حوالے سے انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ دورہ لاہور کے دوران اپنی نقل و حرکت محدود رکھیں اور سفر کے دوران بلٹ پروف گاڑی کا استعمال کریں۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے تحریک انصاف کی قیادت کو تھریٹ لیٹر […]

عمران خان کی لاہور آمد مرکزی راہنما اعجاز چوہدری کے گھر کھانا کھایا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما و سابقہ صدر پنجاب اعجازاحمد چوہدری کی رہائش گا ہ فیصل ٹاؤن آمد، عمران خان نے ان کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد دی، دوپہر کا کھانا اُن کے ہمراہ کھایا اوران کے ولد کی عیاد ت بھی کی اس موقع پر […]

اداکارہ کیرولین سنشائن وائٹ ہاؤس کی پریس ٹیم میں شمولیت

واشنگٹن (سی ایم لنکس)امریکا میں ڈزنی کے تفریحی پروگراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی 21سالہ اداکارہ کیرولین سنشائن نے وائٹ ہاؤس کی پریس ٹیم میں شمولیت اختیارکرلی ہے۔کیرولین سنشائن وائٹ ہاؤس میں شوبز کی دنیا سے شامل ہونے والی نئی ادکارہ ہے اس سے قبل سی این بی سی سے تعلق رکھنے والے لیری […]

بھارت کے امیر ترین شخص امبانی کی بہو کون؟ آپ حیران رہ جائیں گے

ممبئی(سی ایم لنکس)بھارت کے امیر ترین شخص اور ریلائنس انڈسٹری کے سربراہ مکیش امبانی کے بڑے بیٹے آکاش امبا نی کو دلہن مل گئی۔مکیش امبانی کے 25 سلہ بڑے بیٹے آکاش امبانی کی شادی آج کل خبروں میں زیر بحث ہیورسب ہی کے ذہن میں بس ایک ہی سوال ہے کہ ملک کے سب سے […]

ماہرہ خان کی ’’سات دن محبت ان‘‘ کی پہلی جھلک

کراچی(سی ایم لنکس)نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ میں ان کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر فلم میں اپنے کردار کی جھلک مداحوں سے شیئر کی اور ساتھی اداکار شہریار منور کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا، ‘کیسی لگ رہی ہوں؟فلم میں ماہرہ خان نیلی […]

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تجدید رکنیت سازی کے آخری دن کی وجہ سے ہفتہ کے روز دفتری اوقات کا ر میں توسیع کر دی گئی ہے۔ 

فیصل آباد ( حشمت خان) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تجدید رکنیت سازی کے آخری دن کی وجہ سے ہفتہ کے روز دفتری اوقات کا ر میں توسیع کر دی گئی ہے۔ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شبیر حسین چاولہ نے بتایا کہ ہفتہ کے روز پبلک ڈیلنگ […]

سی پی او فیصل آباد کی ضلع ہٰذا کے افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ ۔

فیصل آباد :(حشمت خان)تفصیلات کے مطابق سی پی او فیصل آباد اطہر اسماعیل نے پولیس لائنز کمپلیکس میں ضلع بھر کے افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کی ۔جس میں ان کے ہمراہ ایس ایس پی اپریشنزرانا محمد معصوم، انوسٹی گیشن توصیف حیدر، ایس پی اقبال ٹاون مہزور علی،ایس پی صدر آفتاب احمد سرکل افسران ، […]

فیصل آباد پولیس لائن میں ہیڈ کانسٹیبل کے عہدہ پر ترقی کیلئےاے لسٹ کے امتحان کا انعقاد، 

تفصیلات کے مطابق امروز پولیس لائنز گراونڈفیصل آباد میں ہیڈ کانسٹیبل کے عہدہ پر ترقی کیلئے لسٹ کے امتحان کا انعقاد کیا گیا۔امتحان لینے والی ٹیم کے چئیرمین ایس ایس پی اپریشنز رانا محمد معصوم،ممبرایس پی لیگل چوہدری فرحت عباس ،اے ایس پی صدر محمد عثمان طارق سمیت دیگر افسران و ملازمان موجود تھے جنہوں […]

رنگا رنگ اورخوبصورت پھولوں کی نمائش قدرت کی نعمتوں کااعتراف ہے۔ڈپٹی کمشنر سلمان غنی 

فیصل آباد(حشمت خان)ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے کہا ہے کہ رنگا رنگ اورخوبصورت پھولوں کی نمائش قدرت کی نعمتوں کااعتراف ہے جودھرتی کے حسن میں اضافہ اور انسانی احساسات کی بہترین ترجمانی کرتے ہیں۔انہوں نے یہ بات پی ایچ اے کے زیراہتمام باغ جناح میں جشن بہاراں کے سلسلے میں پھولوں کی نمائش کا افتتاح […]

معاشرے کے محروم طبقات کی دلجوئی کرکے حقیقی خوشیاں حاصل کی جاسکتی ہیں۔ ندا مقبول 

فیصل آباد ( حشمت خان )کوارڈینیٹر چائلڈ رائٹس موومنٹ ندا مقبول نے کہا ہے کہ معاشرے کے محروم طبقات کی دلجوئی کرکے حقیقی خوشیاں حاصل کی جاسکتی ہیں لہذا ہمیں بے سہارا اور مستحق افراد کو کسی بھی صور ت نہیں بھولنا چاہیے لہذا معاشرے کے مجبور ‘لاچار اور بے سہارا افراد کی بہبود وبحالی […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh