نااہل حکمرانوں نے عوام پر پٹرول بم سے پھر حملہ کر دیا پٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافہ

فیصل ۤباد :حشمت خان :۔ حکمرانوں نے مہنگائی کے ہاتھوں ذلیل ہوتی عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم پھینک دیا   پٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافہ پٹرول کی قیمت میں 3۔65 روپے  ڈیزل کی قیمت میں 2۔62 مٹی کا تیل 6 روپے لیٹر مہنگا کردیا یاد رہے عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت کم ہوئی ہے […]

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کے نومنتخب عہدیداروں کی کامیابی پر مختلف سیاسی اور منتخب شخصیات کی جانب سے مبارکباد

حیدرآباد/بدين.حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کے نومنتخب عہدیداروں کی کامیابی پر مختلف سیاسی اور منتخب شخصیات کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات. سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا پیپلزپارٹی سندھ کے سیکٹری اطلاعات سنیٹر عاجز دهامرہ جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اسد اللہ بھٹو تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلی سندھ لیاقت […]

شہباز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں‘عمران شیرعلی

فیصل آباد( حشمت خان) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ایم پی اے پی پی 66 چوہدری عمران شیر علی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ شہباز شریف پارٹی کے سینئر رہنما ہیں اور ملک کیلئے ان کی خدمات لازوال ہیں۔ ان […]

کیلشیم اور وٹامن سی بھرپور مولی صحت کے لیے فائدے مند

لاہور(سی ایم لنکس)مولی کو لوگ اسے سلاد بنانے کے دوران استعمال کرتے ہیں لیکن ہم آپ کو بتارہے ہیں ان کے فوائد۔۔1۔ مولی پتھری کے مرض کے لئے ایک مفید سبزی ہے اس کے کھانے سے پتھری کے مرض میں مبتلا مریضوں کو افاقہ ہوتا ہے، اس کے روزانہ کھانے سے پتھری گھل کر ریزہ […]

آدھے سر کا درد ذہنی امراض کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

ٹورنٹو(سی ایم لنکس)آدھے سر کا درد خوشگوار تو کبھی نہیں ہوتا مگر اب طبی سائنس کا کہنا ہے کہ یہ ذہنی صحت کو ہمارے اندازوں سے بھی زیادہ نقصان پہنچانے کا باعث بنتا ہے۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ٹورنٹو یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی […]

رانی مکھرجی کی نئی فلم ہچکی کا ساؤنڈ ٹریک جاری

ممبئی(سی ایم لنکس)نئی آنے والی بولی ووڈ فلم’’ ہچکی ‘‘ کا ساؤنڈ ٹریک ریلیز کردیا گیا ہے، اس ٹریک میں بھارت کے معروف گلوکاروں کے ساتھ موسیقی ترتیب دی گئی ہے۔فلم میں رانی مکھرجی سماج میں پائے جانے والے تفرقات کے خلاف کھڑی دکھائی دیں گی۔ پہلا گانا’’ اوئے ہچکی‘‘ رانی کے سابق اسکول مانیکجی […]

جیکولین فرننڈس نے پیانو پرسری دیوی کو خراج عقیدت پیش کیا

ممبئی(سی ایم لنکس)بھارتی فلم انڈسٹری میں کئی دہائیوں تک راج کرنے والی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی اچانک موت پر جہاں انکی فیملی سوگ میں ڈوبی ہوئی ہے وہیں فلم انڈسٹری میں اْنکے چاہنے والے بھی بیحد اْداس ہیں۔بالی وڈ کی چاندنی سری دیوی کی موت پر شوبز سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی […]

فیصل آباد کی بزنس کمیونٹی چین پاکستان اقتصادی راہداری کے صنعتکاری کے مرحلے کیلئے قابل عمل تجاویز دے

فیصل آباد (حشمت خان) فیصل آباد کی بزنس کمیونٹی چین پاکستان اقتصادی راہداری کے صنعتکاری کے مرحلے کیلئے قابل عمل تجاویز دے تاکہ چینی سرمایہ کاروں سے بڑے پیمانے پر مشترکہ منصوبے شروع کر کے پاکستان کو آئندہ دس سے بارہ سالوں میں دنیا کی20 بڑی معیشتوں میں شامل کیا جا سکے۔ یہ بات بورڈ […]

فیصل آباد میں دوکروڑ 10 لاکھ روپے کی لاگت سے ای لائبریری کے قیام کا منصوبہ مکمل

فیصل آباد (حشمت خان )ضلعی انتظامیہ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اشتراک سے دو کروڑ 10 لاکھ روپے کی لاگت سے ای لائبریری کے قیام کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے ۔ الفتح سپورٹس کمپلیکس سلیمی چوک کے احاطہ میں تعمیر کی گئی ای لائبریری کی خوبصورت عمارت کے مختلف شعبوں میں جدید […]

شہباز شریف کو پارٹی کا صدر بنانا احسن اقدام ہے‘ خالد جٹ 

نواز شریف نے شہباز شریف کو پارٹی صدر بنا کر گروپ بندی کو ہمیشہ کیلئے ختم کردیا فیصل آباد( حشمت خان) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو پارٹی کا صدر بنانا احسن اقدام ہے۔ […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh