سول ہسپتال میاں چنوں کا ڈاکٹر بدتمیزی میں بھی اعلی تعلیم یافتہ، مریضہ ماں کے سامنے بیٹے کو گالیاں

سول ہسپتال میاں چنوں کا ڈاکٹر بدتمیزی میں بھی اعلی تعلیم یافتہ، مریضہ ماں کے سامنے بیٹے کو گالیاں میاں چنوں : سی ٹی این نیوز ) سول ہسپتال میاں چنوں میں ایک نوجوان اپنی والدہ کو لیکر آیا  نوجوان نے ڈیوٹی ڈاکٹر کو کہا ہکہ ذرا میری والدہ کو چیک کرلیں   ان کی […]

سنی لیون کی پہلی تامل فلم کا نام ’’ویراما دیوی‘‘ رکھ دیا گیا

ممبئی(سی ایم لنکس)بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سنی لیون پہلی بار تامل فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ اس سلسلے میں اداکارہ سنی لیون کاٹوئٹر پر کہنا ہے کہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، ان کی پہلی تامل فلم کا نام ویرامادیوی رکھ دیا گیا ہے جس کے لئے وہ بہت زیادہ پر جوش ہیں۔ […]

ہارر تھرلرفلم ‘دی اوپن ہاؤس کاپہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(سی ایم لنکس)خوف اور دہشت سے بھرپور نئی ہالی وڈہارر تھرلرفلم دی اوپن ہاؤس کاپہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔میٹ اینجل کی ڈائریکشن میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایسے سنسنی خیز واقعات کے گِرد گھوم رہی ہے جب ایک نوجوان اپنی ماں کے ساتھ مل کر ایک ایسے گھر میں […]

دبئی میں فنِ تعمیرات کا ایک اور شاہکار تیار

دبئی(سی ایم لنکس)دنیا کی بلند ترین عمارت سمیت کئی مشہور تعمیراتی شاہ کاروں کی سر زمین دبئی تیزی سے ترقی کے مراحل طے کر رہا ہے، اسی سلسلے میں حال ہی میں ایک نیا تعمیراتی نمونہ بھی تیار کر لیا گیا ہے، جو ہو بہو دیوہیکل فوٹو فریم سے مشابہہ ہے۔جی ہاں زبیل پارک کے […]

ٹرمپ کا پاگل پن پاکستان کی 255 ملین ڈالر کی فوجی امداد روکنے پر غور

واشنگٹن(سی ایم لنکس) امریکی حکومت نے پاکستان کی 255 ملین ڈالر فوجی امداد کی رقم روکنے پر غور شروع کردیا۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ انتہائی سختی کے ساتھ پاکستان کی 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی امداد روکنے پر غور کررہی ہے۔ اخبار کے مطابق رواں سال اکتوبر میں […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر  آل پارٹیز کانفرنس اختلاف کا شکار پی ٹی آئی فوری جبکہ پیپلز پارٹی کچھ دن کے بعد احتجاج کے حق میں

لاہور(سی ٹی این نیوز) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی زیر صدارت سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آل پارٹیز کانفرنس ہورہی ہے۔لاہور میں عوامی تحریک کے مرکز منہاج القرآن میں کل جماعتی کانفرنس ہورہی ہے جس میں ڈاکٹر طاہر القادری تمام اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ کل جماعتی اجلاس […]

بھارت کاخواجہ نظام الدین اولیا کے عرس کیلئے زائرین کو ویزہ دینے سے انکار

اسلام آباد(سی ایم لنکس) بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے خواجہ نظام الدین اولیا کیعرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانیوں کو آخری لمحے ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہر سال پاکستان سے سیکڑوں زائرین معروف روحانی بزرگ حضرت نظام الدین اولیاء کے عرس میں شرکت کے لیے بھارت جاتے […]

ملک میں نئے سال کاآغاز شدید سردی اور یخ بستہ ہواؤں سے ہوگا

اسلام آباد(سی ایم لنکس)ملک میں نئے سال کاآغاز یخ بستہ ہواؤں اور سرد لہروں سے ہو گا۔ گلگت سے کراچی تک ٹھنڈی ہوائیں تمام علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لیں گی۔ مزید ایک ہفتے تک میدانی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان نہیں ، بارشیں کم ہونے سے میدانی علاقوں میں شدید دھند بنے […]

چیئرمین نیب کا گوادر میں کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بے ضابطگیوں کانوٹس

اسلام آباد(سی ایم لنکس)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادر میں انڈسٹریل اور کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بیضابطگیوں کانوٹس لے لیا ہے۔ قومی احتساب بیورو کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادرمیں صنعتی اور تجارتی اراضی میں ہونے والی بے قاعدگیوں کا نوٹس لے لیا ہے۔ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ […]

مقامی صنعتوں کی بحالی اور برآمدات میں اضافے کیلئے بجلی اورگیس کی قیمتوں میں کمی کرنے کے ساتھ ساتھ خام مال سستا کیا جائے۔ ر انا محمد سکندراعظم خاں 

فیصل آباد (حشمت خان )فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سنیئر نائب صدر ر انا محمد سکندراعظم خاں نے کہاہے کہ مقامی صنعتوں کی بحالی اور برآمدات میں اضافے کیلئے بجلی اورگیس کی قیمتوں میں کمی کرنے کے ساتھ ساتھ خام مال سستا کیا جائے تاکہ پیدا واری لاگت کو کم کیا […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh