اننیا پانڈے ’’سٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی

ممبئی(پینانیوز )بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے کرن جوہر کی فلم سے بالی وڈ میں انٹری دیں گی۔اننیا پانڈے کرن جوہر کی ہدایات میں بننے والی کامیاب فلم ’سٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کے سیکوئل میں کام کرتی نظر آئیں گی۔ جس میں ان کے مقابل اداکار ٹائیگر شروف مرکزی کردار ادا کر […]

دلیپ کمار کی طبیعت دوبارہ خراب ہوگئی،دلیپ کمار کافی عرصے سے بیمار ہیں

ممبئی(پینانیوز )بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی طبعیت ایک بارپھر خراب ہوگئی اور ان کے گھر والوں نے پرستاروں سے دعا کی درخواست کی ہے۔نامور بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کے قریبی فیملی فرینڈ فیصل فاروقی نے ٹوئٹر پر اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز دلیپ کمار کی طبیعت اچانک […]

اوکاڑہ کے نواحی قصبہ حجرہ شاہ مقیم لیسکو کی طرف سے بڑی کاروائی

اوکاڑہ .رانا آصف سے اوکاڑہ کے نواحی قصبہ حجرہ شاہ مقیم لیسکو کی طرف سے بڑی کاروائی ۔ ایکسن جناب سید قربان علی شاہ کی ہدایت پر ایس ڈی او حجرہ ساوتھ جناب احسن عزیز کی سربراہی میں سپیشل چھاپے کے دوران 91 افراد رنگے ہاتھوں بجلی چوری کرتے پکڑے گئے جن کے خلاف حجرہ […]

اوکاڑہ ڈکیتیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا. اوکاڑہ تھانہ بی ڈویثرن کی حدود میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

وکاڑہ اوکاڑہ ڈکیتیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا. اوکاڑہ تھانہ بی ڈویثرن کی حدود میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات. اوکاڑہ 3 مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو مکہ مارٹ سے 70 ہزار روپے نقدی اور تین موبائل فون چھین کر فرار. اوکاڑہ ڈکیتی کا تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا. اوکاڑہ پولیس کی جانب سے ڈاکوءو […]

سٹی ٹریفک پولیس نے عید میلادالنبیﷺکے سلسلہ میں جامع ٹریفک پلان جاری کر دیا

فیصل آباد: (حشمت خان) سٹی ٹریفک پولیس نے عید میلادالنبیﷺکے سلسلہ میں جامع ٹریفک پلان جاری کر دیا 567ٹریفک وارڈنز، 41سیکٹر انچارجز اور 03ڈی ایس پیز ٹریفک اس خصوصی ڈیوٹی کو سرانجام دیں گے جبکہ 59بیرئیرز پوائنٹس پر 267بیرئیرز کے ذریعے حسب ضرورت ڈائیوریشنز لگائی جائیں گی وقت کی پابندی کو یقینی بنایا جاے گا […]

آر پی او فیصل آبادکی طرف سے عید میلاد النبی یوم ولادت با سعادت کے مو قع ضلعی سر براہان پولیس فیصل آباد ریجن کو مثا لی سکیورٹی انتظا مات کرنے کی ہدایات۔

فیصل آباد :(حشمت خان) محمد بلال صدیق کمیانہ ریجنل پولیس آ فیسر فیصل آباد نے سی پی او فیصل آبادڈی پی اوزجھنگ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اورچنیوٹ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے متعلقہ ضلع میں منعقد ہونے والی میلاد کی محفلوں اوردیگر تقریبات کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کریں۔ تاکہ امن […]

جدید کاشتکاری کے فروغ کے لئے جتنی بھی کاوشیں کی جائیں وہ کم ہیں; ڈپٹی کمشنر صائمہ احد

اوکاڑہ ( بیورو رپورٹ )ڈپٹی کمشنر صائمہ احد نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ کو منافع بخش سیکٹر میں تبدیل کرنے کے لئے محکمہ زراعت ،واٹر مینجمنٹ ،پیسٹ وارننگ اور سوئل فرٹیلٹی کے شعبوں نے جو کردار ادا کیا ہے وہ لائق تحسین ہے جدید کاشتکاری کے فروغ کے لئے جتنی بھی کاوشیں کی جائیں […]

پنجاب بیت المال نے منظور احمد سپرا ایڈووکیٹ کو ضلع اوکاڑہ بیت المال کا چیئرمین جبکہ مظہر بشیر چنا کو وائس چیئرمین نامزد کر دیا ہے

اوکاڑہ ( بیورو رپورٹ )وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر سلمان منگلہ امین پنجاب بیت المال نے منظور احمد سپرا ایڈووکیٹ کو ضلع اوکاڑہ بیت المال کا چیئرمین جبکہ مظہر بشیر چنا کو وائس چیئرمین نامزد کر دیا ہے ، منظور احمد سپرا نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف، میاں شہباز شریف، […]

ایپکا ضلع اوکاڑہ کی کال پر ضلع بھر میں چارٹرآف ڈیمانڈ کی منظوری کے حق میں تمام دفاتر کی تالا بندی

اوکاڑہ ( بیورو رپورٹ ) ایپکا ضلع اوکاڑہ کی کال پر ضلع بھر میں ملازمین نے چارٹرآف ڈیمانڈ کی منظوری کے حق میں تمام دفاتر کی تالا بندی کر کے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئر نگ اوکاڑہ سے احتجاجی ریلی نکالی اور ہڑتال کی تمام دفاتر میں سرکاری کام ٹھپ رہا، ریلی کی قیادت غلام اصغر […]

سپریم کورٹ آف پاکستان سے مطالبہ ہے کہ جعلی پولیس مقابلوں کا نوٹس لے اور عدالتی تحقیقات کرائے

فیصل آباد( حشمت خان ) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر سردار ظفرحسین خان ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے تمام پولیس مقابلوں کا نوٹس لے اور عدالتی تحقیقات کرائے جن میں ملزمان تو مارے گئے لیکن پولیس کا کوئی اہلکارزخمی نہیں ہوا ۔پولیس مقابلوں میں کئی کئی ماہ سے […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh